اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے 90 دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شعیب شاہین نے اس حوالے سے درخواست دائر کی تھی۔ جس میں […]
فیصل آباد (پی این آئی) سخت پابندی کے اعلان کے باوجود فیصل آباد میں آج بسنت منانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، دوسری جانب پتنگ بازی روکنے کے لیے پولیس کے 7 ہزار اہلکار میدان میں اتار دیے گئے ہیں، گلی محلوں میں پتنگ بازی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی ہے۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی سفیر اور سینئر سفارتی عملے سے ملاقات ہوئی ہے، جو […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ کے تعین کے معاملہ پر سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر پاکستان سے انتخابات کی تاریخ کے تعین کی استدعا کر دی۔سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا، […]
اسلام آباد(آئی این پی) مٹھی میں فروری کے مہینے میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کا موسم قبل از وقت آچکا ہے، مٹھی میں فروری کے مہینے میں چھ […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔عدالت عالیہ نے کہا کہ ہمارے پاس درخواست ضمانت خارج کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔دو رکنی بینچ کے فیصلہ لکھوانے کے دوران وکلا نے عدالت سے دوبارہ کچھ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اوران کے وکلا کی آڈیو لیک جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو کی تحقیقات کی جائیں، آڈیو درست ہے تو پرویز الہی کو گرفتار کیا جائے، […]
کراچی ( آئی این پی)کراچی انتظامیہ اور ڈیری فارمرز مالکان کی مبینہ ملی بھگت کے سے شہر قائد میں دودھ کی فی کلو قیمت غیر قانونی طور پر 20 روپیکلو بڑھا دی گئی۔صارفین کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت میں دسمبر کے بعد دو […]
راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے فون اور پیسوں کی واپسی کیلئے مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میرے فون، گھڑیاں اور پیسے واپس پہنچا دو ورنہ […]
کراچی (آئی این پی)سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آنیوالا بزرگ شہری کراچی ایئرپورٹ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے عمرہ کی سعادت حاصل کرکے 77 سالہ بزرگ شہری صدیق احمد خان کراچی پہنچے، […]
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے گریڈ 15 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن کی باضابطہ منظوری دے دی۔اس ضمن میں وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے آفس میمورنڈم جاری […]