آپ نے ہمیں مرنے کیلئے رکھا ہوا ہے؟ نور عالم خان حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) رکن اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور یہ لوگ باتوں میں مصروف ہیں، آپ نے ہمیں مرنے کے لیے رکھا ہوا ہے؟۔منگل […]

جیتو پاکستان کے نام پر فراڈ، 69 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے پر حملے کے معاملے پر تمام متعلقہ اداروں کو طلب کرلیا، ڈی جی ایف آئی اے نے کمیٹی کو بتایا کہ جیتو پاکستان کے نام پر فراڈ میںملوث 69ملزمان کے خلاف ایف […]

25 مئی کے واقعات کی ذمہ داری ایک ڈی ایس پی اور ایک ایس ایچ او پر ڈال دی گئی، تمام اعلی پولیس افسران بری الذمہ قرار

لاہور(آئی این پی)جسٹس شبر رضا رضوی نے 25 مئی کے واقعات سے متعلق رپورٹ مکمل کرلی، جس میں تمام اعلی پولیس افسران کو 25 مئی کے واقعات سے بری الذمہ قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق انکوئری میں صرف ایک ڈی ایس پی اور ایس […]

رانا ثنااللہ نے پشاور پولیس لائنز میں جانی نقصان کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے لوگوں کو معاف کردینے کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہے،پی ٹی آئی حکومت میں سزائے موت کے مجرم بھی چھوڑے گئے، عالمی طاقتوں کے کہنے پر لڑائی میں شامل […]

معجزہ ہو گیا، تانڈہ ڈیم سے 5 طلبا کو زندہ نکال لیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی)تانڈہ ڈیم سے 5 طلبا کو زندہ نکال لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو آپریشن میں آرمی انجینئرز اور ایس ایس جی کے غوطہ خور شریک ہیں۔تانڈہ ڈیم میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن 72 گھنٹوں سے جاری ہے، آپریشن میں […]

سابق صدر ضیاء الحق کی بیٹے اعجاز الحق کی مقتدر حلقوں پر شدید تنقید

اسلام آباد (آئی این پی)سینئر سیاستدان اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے مقتدر حلقے دہشت گردی سے نمٹنے اور اسباب جاننے کے بجائے پنجاب فتح کرنے اور عمران خان کو جیل میں بند کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ منگل کو سینئر سیاستدان اعجاز […]

پیپلز پارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی میں کیوں رو پڑی؟

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری شہدا کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔قومی اسمبلی کے سانحہ پشاور کے حوالے سے بلائے جانے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ عطا مری نے کہا کہ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ریاست کے پہلے برن کئیر سنٹر منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا، کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے اشتراک سے برن کئیر سینٹر کی تعمیر ایک سال میں مکمل ہو گی

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نثار انصر ابدالی کی موجودگی میں کوٹلی شہر میں حکومت آزاد کشمیر اور کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے اشتراک سے آزاد […]

مسئلہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود ہے، اقوام متحدہ کے سینئر حکام کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے گفتگو

نیو یارک (پی این آئی) مسئلہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود ہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی بارہا اس کا اعادہ کیا ہے اور اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں اس وقت ہونے والی انسانی حقوق کی پامالی پر ہمیں […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت آزاد کشمیر کے میڈیکل کالجز کے بورڈ آف گورنرز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے حوالہ سے بورڈ آف گورنرز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس۔اجلاس میں وائس چئیرمین گورننگ باڈی / وزیر صحت ڈاکٹر نثار […]

close