عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں کون سا سیل تیار کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے […]

’’معراج کے دروازے تک‘‘ ایک فکر انگیز سفر نامہ، تبصرہ: سحر صدیقی

یہ حقیقت کسی تشریح اور وضاحت کی محتاج نہیں ہے کہ عالم اسلام ، خاص طور پر مملکت خداداد کے مسلمانوں کا ارض فلسطین اور اسرائیل کے ساتھ نہایت گہرا مذہبی اور جذباتی رشتہ ہے جس پر گاہے سیاست کا رنگ بھی دکھائی دیتا ہے۔ […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، عورتوں کا عالمی دن: پروین رحمان کی یاد میں

اس سال عورتوں کے عالمی دن پر مُجھے اپنی دوست پروین رحمان کی بہت یاد آرہی ہے۔ پروین رحمان نے کراچی کی غریب آبادیوں کے لوگوں کے لئے اتنے بے مثال کام کئے کہ اُنہیں لوگ کراچی کی ماں کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ […]

وزیراعظم شہباز شریف کہاں پہنچ گئے؟ ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف 2 روز کے سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ دوہا میں ہونے والی کانفرنس میں ترقی پذیر […]

پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن، حکمران اتحاد کے اندر بھی آوازیں اٹھنے لگیں

ملتان (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے آوازیں حکمران اتحاد کے اندر سے بھی اٹھنی شروع ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی […]

کراچی تعلیمی بورڈ، 24 ہزار میں سے 14 ہزار طالب علم کون سے امتحان میں فیل ہو گئے؟

کراچی (پی این آئی) کراچی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینیئرنگ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، نتائج کی تفصیلات کے مطابق 24 ہزار سے زائد طلبہ نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں سے تقریباً 14 ہزار طلبہ فیل ہو […]

موسم کی پریشان کن پیشنگوئی، پاکستان بھر میں ہیٹ ویو کب شروع ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ پاکستان میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات پر نیب تحقیقات، شہزاد اکبر کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

اسلام آباد(آئی این پی)آمدن سے زائد اثاثہ جات پر نیب کی جانب سے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔نیب لاہور نے شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات […]

اٹلی ،کشتی حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت ہوگئی، تعلق پنجاب کے کس شہر سے ہے؟

حافظ آباد(آئی این پی)لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق شخص کا تعلق حافظ آباد کے نواحی گائوں سے ہے، 22 سالہ حسیب 7 روز قبل لیبیا کے ساحل سمندر پر کشتی الٹنے کے واقعہ میں جاں بحق ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق لیبیا میں کشتی حادثے […]

زر مبادلہ کا حصول، اسپانسر شپ حج اسکیم کوٹہ 50 فیصد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواست وصولی 13 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔وزیر مذہبی امور کابینہ سے رواں سال کے لییحج پالیسی کی منظوری ملتے ہی اگلے ہفتے اعلان کریں گے۔روپے کی گرتی قدر کو مدنظر رکھتے ہوئے رواں برس […]

نئے آرمی چیف سے ملنا چاہتا ہوں، پرانے آرمی چیف کا کورٹ مارشل چاہتا ہوں عمران خان کے آرمی چیف سے متعلق بیان پر اکبر ایس بابر کا طنز،

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے عمران خان کے آرمی چیف سے متعلق بیان پر طنز کر دیا۔اکبر ایس بابر نے اپنے طنزیہ بیان میں کہا کہ نئے آرمی چیف سے ملنا چاہتا ہوں، پرانے آرمی […]

close