خیبرپختونخوا، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن پر اہم اعلامیہ جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔۔۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل […]

درخواست ضمانت خارج، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور کو مسلسل غیرحاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔۔۔ اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف […]

علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کی نئی کہانی سامنے آ گئی، پولیس کا ڈالے پر لاش لانے والے دو افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

لاہور (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ علی بلال کو ہسپتال میں چھوڑ کر […]

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور وار، کراچی میں پارکنگ فیس بڑھانے کی تجویز دیدی گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی کے ایم سی نے شہر میں چارجڈ پارکنگ کی فیس بڑھانے کی تجویز دے دی۔کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) نے پارکنگ سائٹس اورنرخ ناموں پرنظر ثانی کی تجاویز دی ہیں جس میں نئے نرخ نامے کے لیے تھرڈ پارٹی سے مشورے […]

کراچی ، گذشتہ 9 ہفتے میں کتنے ہزار موٹر سائیکل چرا لیے گیے؟

کراچی(آئی این پی)کراچی میں موٹرسائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں گینگ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اے وی ایل سی حکام کے مطابق موٹرسائیکل چوری اور چھینے کی وارداتوں میں 100 سے زائد گینگز ملوث ہیں، نشے میں مبتلا افرادیومیہ درجنوں موٹرسائیکلیں انفرادی […]

کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی جوڑوں کے درد میں مبتلا، چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی ملکہ نورجہاں جوڑوں کے درد میں مبتلا ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ہتھنی ملکہ نور جہاں شدید تکلیف کے باعث چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہے، ہتھنی کو دوائیں دی جا رہی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ہتھنی […]

امتحان میں نقل کی روک تھام، سندھ حکومت نے میٹرک، انٹر کے امتحان ٹھیکے پر دے دیئے

کراچی(آئی این پی)امتحانات میں نقل روکنے کے لیے سندھ حکومت کا انوکھا اقدام کرتے ہوئے نویں دسویں گیارہویں بارہویں جماعت کے امتحانات ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے تعلیمی بورڈز امتحانات لینے کے بجائے صرف تنخواہیں لیں گے۔ اس حوالے سے محکمہ یونیورسٹیز […]

پرندہ ٹکرایا یا کچھ اور؟ تحقیقات جاری، غیر ملکی طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ٹیک آف کے ٹھیک 11 منٹ بعد واپس اتار لیے گئے غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے کو انجن کے تفصیلی معائنے کے بعد فوری طور پر پرواز کے قابل نہ ہونے کی وجہ سے گراؤنڈ کر دیا گیا۔کراچی […]

عرس لعل شہباز قلندر 14/15 مارچ راولپنڈی میں منایا جائیگا

راولپنڈی(آئی این پی)عرس مبارک حضرت سید عثمان مروندی المعروف سخی لعل شہبازقلندر ؒ21/22شعبان المعظم ،14/15 مارچ2023چشت نگر متصل گرجاگائوں راولپنڈی میں منایاجائیگا،13مارچ بروزپیربعدنمازعصردربارشریف میں غسل پاک کی تقریب منعقد ہوگی،14مارچ بروزمنگل بعدنمازظہرڈالیوں کاسلسلہ شروع ہوگا،بعدنمازعصرختم شریف اوردعا ہوگی،،15مارچ بروزبدھ تقریب نشان پاک صبح ساڑے چھ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر، پاکستان میں کیا اثرات ہوں گے؟

واشنگٹن(آئی این پی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت1.07ڈالرکمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جو 22 فروری کے بعد کم ترین قیمت ہے۔اس […]

مشکوک ٹرانزیکشنز کرنے والی سائرہ انور کون ہیں؟ ایف آئی اے نے سائرہ انور کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مشکوک ٹرانزیکشنز پر سائرہ انور کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ایف آئی اے نوٹس میں سائرہ انور سے 14 مارچ تک مشکوک ٹرانزیکشن کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق منی لانڈرنگ کے […]

close