اورنج لائن ٹرین پر طلبہ و طالبات کاسفر مفت، لیکن ایک شرط لازمی

لاہور (پی این آئی) اورنج لائن میٹرو ٹرین اور میٹرو بس پر سفر کرنے والے طلبا و طالبات کے لیےپنجاب کابینہ نے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیاہے۔۔۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی صدارت میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی ایک اورکشتی ڈوب گئی، 17 کو بچا لیا گیا، 30 افراد کی تلاش جاری، چند دنوں میں دوسرا واقعہ

روم (پی این آئی) اٹلی جانے والی تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر کی لہروں کی نذر ہو گئی ہے۔۔۔۔ یورپی میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیا کےقریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 30 افرادلاپتا ہوگئےہیں۔۔۔اٹلی کے کوسٹ گارڈز کے مطابق قریب میں موجود بحری […]

توشہ خانہ کے حمام میں سب ننگے، تہلکہ خیز ریکارڈ ، نواز شریف، عمران خان، آصف ز رداری، شاہد خاقان، مشرف، گیلانی، شوکت عزیز، پرویز اشرف سمیت سرکاری افسران بھی لوٹ مار میں شامل

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا،وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول کرنے والوں میں سابق […]

آج کا بڑا سوال، عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیش ہوں گے یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلاء نے فردِ جرم عائد کرنے کی مخالفت کر دی۔۔۔۔ اس حوالے سے وکیل خواجہ حارث نے توشہ خانہ کیس میں […]

کشتی میں سوار شخص کی اچانک بندوق چل گئی، دریائے چناب میں جاگرا، لاش برآمد کر لی گئی

خانیوال(آئی این پی)کشتی میں بندوق سمیت سوار شخص سے اچانک بندوق چل جانے سے سواربندوق سمیت درئے چناب میں جاگرا ورثا نے اپنی مددآپ کے تحت نعش دریا سے برآمدکرلی حادثہ کواتفاقی قراردے کرپوسٹ مارٹم کروانے انکار تدفین کردی گئی تفصیل کے مطابق موضع بیٹ […]

نوکریاں ہی نوکریاں، سی پیک سکیورٹی کیلئے سندھ پولیس میں بھرتی شروع

کراچی(آئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سکیورٹی کے لیے قائم سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو مزید وسعت دی جا رہی ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی کا […]

فیصل آباد، 5 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، ایک کو معطل کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد 5تھانوں کے ایس ایچ اوزتبدیل‘ایک کو معطل کردیاگیا‘تفصیل کے مطابق پولیس لائنزسے غلام رسول کوSHO روڈالہ جبکہ روڈالہ سے قیصر مختارکو SHO سمندری تعینات کیاگیاہے جبکہ SHOبٹالہ کالونی عمران سپراء کوتبدیل کرکے ان کی جگہ پولیس لائن سے سب […]

فیصل آباد کی سیاست میں تبدیلی، مریم نواز نے رانا ثناء اللہ اور چوہدری شیر علی گروپ کے اختلافات ختم کرا دیئے

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز فیصل آباد میں مقامی سطح پر رانا ثناء اللہ اور چوہدری شیرعلی گروپ کے اختلافات ختم کرانے میں کامیاب،دونوں رہنما ئوں کو آمنے سامنے بٹھا دیا،پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر […]

مریم نواز نے سابق ٹکٹ ہولڈرز کو کاغذات جمع کرانے کے علاوہ کیا خاص ہدایت کر دی؟

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے تمام سابق ارکان پنجاب اسمبلی اور سابق ٹکٹ ہولڈر ز کو پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے […]

close