صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیئرمین احتساب بیورو سردار نعیم احمد شیراز کی ملاقات، اپنی ٹیم کے ہمراہ صدر آزاد کشمیر کو احتساب بیورو کی کارکردگی رپورٹ پیش کی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین احتساب بیورو آزاد جموں وکشمیر سردار نعیم احمد شیراز کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر چیئرمین احتساب بیورو سردار نعیم احمد شیراز نے اپنی […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ممبر آزاد کشمیر کونسل سردار سیاب خالد کی وفات سے خالی ہونے والی کشمیر کونسل کی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ممبر آزادجموں وکشمیر کونسل سردار سیاب خالد کی وفات کی وجہ سے خالی ہونے والی کشمیر کونسل کی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر کونسل کی […]

گوگل کی 1500سکالر شپس آزاد کشمیر میں دی جائیں گی، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور ٹیک ویلی سوشل انٹرپرائز میں مفاہمت کی یاداشت

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور ٹیک ویلی سوشل انٹرپرائز کے درمیان مفاہمت کی یاداشت ۔پر جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں دستخط کئے گئے ۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان ،مشیر آئی ٹی چوہدری محمد اقبال […]

مظفر آباد، تعلیمی نصاب میں کوتاہیوں کی مرتکب ٹیم کو معطل کر کے انکوائری کی جا رہی ہے، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے وقفہ سوالات میںسینئر موسٹ وزیر راجہ فاروق حیدر کا جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روزسپیکر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت منعقدہوا۔ اجلاس کے آغاز میں سابق سپیکر سردار سیاب خالد، سردار منشا خان اور سردار منیرودیگر فوت شدگا ن کی وفات پر ممبراسمبلی احمد رضا قادری […]

پاکستان یارن مرچنٹس نے بجلی، گیس نرخوں میں بے پناہ اضافہ مسترد کردیا، سنگین معاشی بحران کے پیش نظر کاروباری، پیداواری لاگت میں کمی کے اقدامات کیے جائیں، سہیل نثار

کراچی (پی این آئی) پاکستان یارن مرچنٹس ایسو سی ایشن (پائما) کے سینئر وائس چیئرمین سہیل نثار نے بجلی و گیس نرخوں میں بے انتہا اضافہ مسترد کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے کاروبار و صنعت کے لیے تباہ کن قرار […]

“گزری ہوئی دنیا سے، منٹو کا صفیہ سے رشتہ (ایک اقتباس) ، مصنف: محمود الحسن

سعادت حسن منٹو کی والدہ بمبئی میں انھیں غلیظ کھولی میں رہتے دیکھ کر خاصی آزردہ ہوئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے بیٹے سے پوچھا: ”سعادت، تم زیادہ کیوں نہیں کماتے؟“ اس سوال پر سعادت مند بیٹے نے جواب دیا: ”بی بی […]

شہریوں سے لوٹ مار کرتے پکڑا جانے والا ملزم کس سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار نکلا؟ ہوشربا انکشاف

کراچی (پی این آئی) بلدیہ مدینہ کالونی میں شیری سے لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا جانے والا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا۔۔۔۔مقامی آبادی کے مطابق بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں قائم کاروباری مرکز میں ڈکیتی کی واردات عوام نے ناکام بنا دی۔۔۔۔ […]

مفت آٹا کیسے حاصل کریں؟ کون لوگ اہل ہیں؟ ایک خاندان کتنا آٹا لے سکتا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) مفت آٹے کا حصول کیسے ممکن ہے اور اس کے کون لوگ حقدار قرار دیئے گئے ہیں؟ اس حوالے سے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کے حصول کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن ضروری […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں، ژالہ باری کی پیشنگوئی کر دی، کہاں کہاں جل تھل ہو جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پاکستان کے طول و عرض میں آج منگل سے موسلا دھار بارشوں، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔۔۔۔ ان ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے […]

ترین گروپ، تحریک انصاف کا دھڑا بن کر سیاست کرے گا؟ نام کیا ہو گا؟

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے منحرف جہانگیر ترین گروپ نیموجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر دوبارہ سے متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیرترین گروپ نے سیاسی لائحہ عمل کیلیے سرجوڑ لئے ہیں اور جہانگیر ترین کی سربراہی میں […]

close