کوہاٹ، کوئلہ کان کے تنازعہ پر دو قبیلوں میں جھگڑا، 15 افراد جاں بحق

کوہاٹ(آئی این پی)درہ آدم خیل میں کوئلہ کی کان کے تنازعہ پر دو قبیلوں کے درمیان جھڑپوں سے 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق درہ آدم خیل کے اقوام اخوروال اور سنی خیل، زرغن خیل کے […]

تحریک انصاف کا دوبارہ جلسے کرنے کا فیصلہ، شیڈول جاری، پہلا جلسہ کب اور کہاں ہو گا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے رواں ہفتے سے ایک بار پھر سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سابق حکمران جماعت تحریک انصاف رواں ہفتے پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسے کرے گی، پہلا جلسہ جمعرات کو مریدکے میں کیا جائے گا، دوسرا جلسہ […]

دہشتگردی کے واقعات کی مذمت، تحریک انصاف کے پاس آخری موقع ہے، بلاول بھٹو نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس آخری موقع ہے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرے، پہلی بار کورکمانڈر ہائوس میں توڑ پھوڑ ہوئی، پشاور میں […]

توہین پارلیمنٹ بل 2023 کی کمیٹی سے منظوری، دس لاکھ روپے تک جرمانہ اور 6 ماہ تک قید کی سزا دی جا سکے گی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط و استحقاق نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 کی منظوری دے دی بل کے تحت پارلیمنٹ کی توہین پر دس لاکھ روپے تک جرمانے اور چھ ماہ تک قید کی سزا دی جا سکے گی۔پیر […]

راولاکوٹ میونسپل کارپوریشن کو فائر بریگیڈ کی گاڑی کی فراہمی کی یقین دہانی، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی نمائندہ وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے راولاکوٹ سے شہری حکومت کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔نمائندہ وفد نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو شہری حکومت کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ملاقات کے دوران آٹے کے بحران پر بھی غور کیا […]

راولاکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ممبر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔راولاکوٹ سے ممبر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوے وزیراعظم نے کہا کہ […]

9 مئی، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن، چوہدری لطیف اکبر کا پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے پاک فوج سے یکجہتی کرتے ہوئے 9 مئی کوپاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا ۔بولے عمران خان اور اس […]

کورکمانڈر ہائوس پر حملہ، ڈاکٹر یاسمین راشد کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہاہے کہ میں نے کوئی حملہ نہیں کیا ، یہ غلط ہے ، یہ حملے انہوں نے خود کروائے ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد کا کہناتھا کہ […]

لاہور میں کتنے عرصے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کانفاذ آج سے اگلے 7 دن تک ہو گا،جس کے مطابق اجتماع، دھرنا، ریلی، جلوس احتجاج جیسی سرگرمیوں پرپابندی ہو گی […]

چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور کر لی گئی۔حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کرلیااور ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائےگی، کمیٹی […]

راجہ ریاض کا عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی اور سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہاہے کہ عمران خان نے افواج پاکستان کے خلاف سازش کی،ان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہیے ، عمران خان کو سرعام پھانسی دینی چاہیے۔ راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی […]

close