عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلان، پہلی حج پرواز کب روانہ ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)سرکاری سکیم کے عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچانے کیلئے وزارت مذہبی امور نے فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا۔اعلان کے مطابق پہلی حج پرواز اتوار 21 مئی کو روانہ ہو گی، وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے […]

شیریں مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری، کہاں رکھا گیا ہے؟ بیٹی ایمان مزاری کے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے والدہ اور فلک ناز […]

جی ایچ کیو پر حملہ بھارت کا مشن تھا جو تحریک انصاف نے پورا کیا، ترجمان پی ڈی ایم کا شدید وار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ فیصلے کا وقت آن پہنچا ہے کہ پی ٹی آئی کے دہشت گردوں کو لگام ڈالی جائے، پی ٹی آئی سیاسی نہیں ایک دہشت گرد تنظیم ہے […]

جے یو آئی کے رہنما نے فوجی عدالتوں کی کھل کر مخالفت کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ فوجی عدالتوں کا اطلاق ہرگز نہیں ہونا چاہیے،جمعیت علماء اسلام (ف) نے ابھی تک فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے حوالے سے کوئی پالیسی […]

شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو اہلیہ سمیت کیوں گرفتار کیا گیا تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔شہر یار آفریدی اور رابعہ آفریدی کو نقص امن کے خدشہ کے تحت گرفتار کیا گیا، شہر یار آفریدی کو ضلعی انتظامیہ کے حکم پر […]

القادر ٹرسٹ کیس، نیب راولپنڈی نے عمران خان کو طلب کر لیا، تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے، اس سلسلہ میں ایک سوال نامہ بھی […]

ہم اپنے ملک کو خود ہی جلا دیتے ہیں اور خود ہی اس کے دشمن بن جاتے ہیں، شاہد آفریدی 9 مئی کے گھیراؤ جلاؤ کے خلاف پھٹ پڑے

کراچی(آئی این پی)سابق کپتان لیجنڈری آل راونڈرشاہد خان آفریدی نے نومئی کو ہونے والے جلائو گھیرائو کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں مثبت بولنے پربھی بہت تنقید شروع ہوجاتی ہے،بدتمیزی […]

پاکستان کا اعزاز، نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ کے 2 روز بعد دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی بھی سر کر لی

کھٹمنڈو(آئی این پی)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کے 2 روز بعد چوتھی بلند ترین چوٹی لوٹسے کو بھی سرکرلیا۔انہوں نے آٹھ ہزارپانچ سوسولہ میٹربلند لوٹسے کو نیپالی وقت کے مطابق آٹھ بج کرتیرہ منٹ پر سر کیا۔ نائلہ کیانی […]

آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش، لاہور میں درج دونوں مقدمات میں عمران خان کو نامزد کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی تفتیش، لاہور میں درج ہونے والے دونوں مقدمات میں عمران خان نامزد ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جناح ہائوس اور گلبرگ عسکری ٹاور پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش آرمی ایکٹ کے تحت ہو گی، مقدمات […]

فیاض الحسن چوہان کو کون سی جیل میں منتقل کر دیا گیا؟

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو سینٹرل جیل راولپنڈی سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو گزشتہ روز لیاقت باغ سے گرفتار کیا گیا تھا، پی ٹی آئی رہنما […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے قبل سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران ملکی […]

close