پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے علاج کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے علاج شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔اس جدید ٹیکنالوجی سے بیماریوں کی فوری تشخیص ممکن ہوگی،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اسپتالوں میں سافٹ وئیرزلاگوکرے گا۔تفصیلات کے مطاق نگران صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجاویداکرم نے سرکاری […]

زندہ رہنا اور بھی مشکل، جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 14 سے20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد جبکہ دیگر دوائوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کیا […]

عدالتی حکم کے باوجود شاہ محمود قریشی حلف دینے پر ہچکچاہٹ کا شکار، رہائی نہ ہو سکی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے پرتشدد احتجاج کا حصہ نہ بننے اور کارکنوں کو اشتعال دلانیسے باز رہنے کی انڈرٹیکنگ تاحال اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع نہیں کرائی جا سکی جس کے […]

190 ملین پائونڈ اسکینڈل، نیب نے عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا

لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے 190 ملین پانڈ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کو 23 مئی کو دن 10بجے نیب میں طلب کیا گیا۔ انہیں […]

کور کمانڈر ہاؤس میں جو بھی ملوث تھا، بتائیں، ہم انہیں پکڑیں گے، عمران خان نے پیش کش کر دی

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو میری گرفتاری کے بعد سے ملک میں پرتشدد مظاہروں کے بعد سے فوج کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ کورکمانڈرہائوس میں جو بھی […]

سراج الحق پر خود کش حملہ، رانا ثنااللہ نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناااللہ خان کی ژوب بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، کہا دہشت گرد عناصر ملک میں انتشار کے خواہاں ہیں، دہشت گردوں کو ان […]

عمران خان نے بھی مذمت کر دی

لاہور ( آئی این پی ) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی سراج الحق پر خود کش حملے کی مذمت، کہا میری دعائیں حملے میں زخمی ہونے والے جماعتِ اسلامی کے کارکنان کے ساتھ ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی […]

چیئرمین ٹیوٹا جیمز اینڈ جیولری ٹریننگ اینڈ پروسیسنگ سینٹر مظفرآباد کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین AJK-TEVTA رزاق احمد ندیم نے TEVTA کے زیر انتظام ادارہ جیمز اینڈ جیولری ٹریننگ اینڈ پروسیسنگ سینٹر مظفرآباد کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر (ایڈمن/ فنانس)، ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن) بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈائریکٹر جیمز اینڈ جیولری ٹریننگ اینڈ پروسیسنگ سنٹر نے جنا […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی حلقہ ایل اے 15 باغ 2 میں انتخاب کیلئے انتظامیہ کو الیکشن کیلئے جاری ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15باغ 2میں ہونے والے انتخاب کیلئے انتظامیہ کوالیکشن کیلئے جاری ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو ہدایت کی ہے […]

بلاول بھٹو کی اپیل پر چین اور ترکی نے سری نگر میں جی 20 کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے دعویٰ کیاہے کہ چین اور تر کیہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے مکتوب پر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جی 20 کانفرنس شرکت کرنے سے انکار […]

close