کراچی(آئی این پی) روسی مال بردار بحری جہاز کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ پہلی بار تجارتی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا۔یہ جہاز روس سے کراچی بندرگاہ 21 دنوں میں پہنچا ہے، وزیر بحری امور سید فیصل سبزواری نے چیئرمین کے پی ٹی رضا زیدی اور روسی قونصل […]
اسلام آباد(آئی این پی)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی استثنی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ایٹی سی جج راجہ جواد عباس نے پی ٹی آئی رہنماں کی غیر حاضری کے باعث استثنی کی درخواستیں مسترد کردیں، پی ٹی آئی رہنماں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گھڑی فروش نے تاریخی تحفہ انا کی آگ میں جلا کر بھسم کر دیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریڈیو پاکستان پشاور نے آزادی اور پاکستان کے قیام کا تاریخ ساز […]
لاہور(آئی این پی) زمان پارک سے جا کر جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے مزید 120 ملزمان کی شناخت کرلی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تمام ریکارڈ گرفتاری کے لیے تفتیشی افسران کو دے دیا گیا […]
لاہور(آئی این پی)تھانہ گلبرگ پولیس لاہور نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا ایک روزہ سفری ریمانڈ حاصل کرلیا۔سفری ریمانڈ کی درخواست منظوری کے بعد پولیس اعجاز چوہدری کو لیکر لاہور روانہ ہوگئی۔ سینیٹر اعجاز چوہدری کا سفری ریمانڈ سول جج […]
اسلام آباد(آئی این پی) ملیکہ بخاری نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دی جس کا اعلان انہوں نے پریس کانفرنس میں کیا۔اپنی پریس کانفرنس میں ملیکہ بخاری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں ، ہر پاکستانی کیلئے 9 مئی کے […]
اسلام آباد (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کا غریب ترین ملک بنا دیا گیا ہے۔ 11 کروڑ افراد خط غربت سے نیچے ہیں۔ 85 فیصد لوگ پانی کے سبب پھیلنے والی مہلک بیماریوں کا شکار ہیں۔اسلام […]
اسلام آباد(آئی این پی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہدائے اسلام آباد پولیس کے ورثا کے لیے تحفہ دے دیا۔جنرل عاصم منیر کی طرف سے 25 ملین روپے کا تحفہ اعزازیہ تمام شہدا کے ورثا میں تقسیم کیا جائے گا، اسلام آباد پولیس کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی سیکرٹری سیاحت و آثار قدیمہ محترمہ مدحت شہزاد کی زیر صدارت پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری بہبود آبادی عطااللہ عطا، ایڈیشنل سیکرٹیر ی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان بھر کی طرح آزاد کشمیر میں یوم تکریم شہداء پاکستان اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایاگیا کہ پاکستان کی سلامتی کشمیر کی آزادی کیلئے شہدائے وطن کے نقش قدم پرچلتے ہوئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاسبان حریت جموں وکشمیر نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس میں چین،ترکیہ اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی عدم شرکت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے ۔بھارتی ہٹ دھرمی جنوبی ایشیا کے امن کیلئے خطرہ […]