25،40 ہزار اور 200 روپے کے انعامی بانڈز، قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 12جون جبکہ 200روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈاز کے پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے5 […]

پی ٹی آئی میں مسلم لیگ ضیاء کو ضم نہیں کیا، اعجاز الحق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر اعجاز الحق سے وضاحت مانگ لی،الیکشن کمیشن نے اعجاز الحق کو خط لکھا ہے جس میں کہا گہا ہے کہ کیا مسلم لیگ ضیا کو پی ٹی آئی میں ضم کردیا […]

فوج کا جب بھی دروازہ کھٹکھٹایا، انہوں نے مدد کی، اکرام اللہ گنڈاپور نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا،پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتاہوں، ان واقعات میں […]

پیپلز پارٹی لیبر ونگ کی 6 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی لیبر ونگ کی 6 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی میں رضا ربانی، چودھری منظور، سعید غنی، خیبرپختونخوا سے حاجی طلحہ محمود اور جنوبی پنجاب سے ملک عاشق بھٹہ شامل ہیں،بلوچستان سے اقبال شاہ کو بھی کمیٹی […]

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت کا آغاز

گوادر(آئی این پی)سول ایوی ایشن نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے،ستمبر 2023تک کے لیے تمام ائیرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو سی اے اے نے ہدایات نامہ جاری کر دیا جس میں طیاروں کو رات کے وقت […]

ریلوے نے خیبر پختونخوا میں ریلوے ٹریک کی بحالی کے لیے لایا گیا سامان سندھ منتقل کرنا شروع کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )ریلوے نے صوبہ کے پی کے میں ریلوے ٹریک کی بحالی کے لیے لایا گیا سامان سندھ منتقل کرنا شروع کردیا،نوشہرہ ،مردان درگئی ریلوے سیکشن کی بحالی وفاقی حکومت کے انتقام کی وجہ سے خواب بن گئی ،پی ڈی ایم حکومت […]

تحریک انصاف سے تمام معاملات پر بات ہو چکی تھی لیکن۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف سے الیکشن کی تاریخ کے علاوہ تمام معاملات پربات ہوچکی تھی مذاکرات خوش اسلوبی سے ہو رہے تھے لیکن انہوں نے سانحہ9مئی کر دیا، ایک بیان میں اسحاق ڈار نے […]

جیل میں خواتین سے ناروا سلوک کا الزام، عمران خان نے چیف جسٹس ازخود نوٹس کی اپیل کر دی

لاہور (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ صرف مجھے سیاست سے باہر رکھنے کیلئے ملک کو تباہ نہ کریں، جتنے لوگ توڑنے ہیں جلدی توڑ لیں وقت ضائع نہ کریں، ملک کو بچانے کی خاطر فوری انتخابات کا اعلان […]

جن کا جرم قابل معافی نہیں وہ ناک لکیریں بھی نکالیں تب بھی معافی نہیں ملے گی، رانا ثنااللہ کا فیصل آباد میں اعلان

فیصل آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج حکومت سے مذاکرات کی باتیں کر رہا ہے لیکن اب ان سے کوئی بات نہیں ہو گی ، ملک دشمن سے حکومت کوئی بات نہیں کریگی […]

عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا گیا

سیالکوٹ(آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ9مئی کو جو ہوا ایسا کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا، عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے، آج ایٹمی دھماکوں کا 25واں یوم تکبیر ہے، جس طرح پاکستان […]

ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے، جلانے والے کو نہیں، مریم نواز نے نیا نعرہ دے دیا

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے، جلانے والے کو نہیں، ن لیگ کی ساری قیادت کو بھی جیلوں میں ڈالا گیا تھا مگر کسی نے نواز شریف کو نہیں […]

close