پاکستان اور بیلا روس، ویزہ سہولت کے حوالے سے اہم پیش رفت

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان اور بیلا روس کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پراتفاق،دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو وسعت دینے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی پاسپورٹس کے حامل افراد کو ویزا سے […]

نئے بجٹ میں صنعتی ترقی کی تجاویز، وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت صنعتی شعبے کے حوالے بجٹ تجاویز پر اجلاس منعقد ہوا، وزیر اعظم نے صنعتکاروں کی طرف سے دی گئی تجاویز کو حتمی شکل دے کر بجٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔اجلاس کے دوران […]

اہم ملاقات کا امکان، جہانگیر ترین خصوصی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد(آئی این پی)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین خصوصی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کی اسلام آباد میں مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اپنی نئی سیاسی جماعت سے متعلق […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کی اندرونی کہانی کئی ماہ بعد سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی کئی ماہ بعد سامنے آگئی۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے حکومتی تجاویز […]

فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، عدالت کا 4 ملزمان کو ملٹری کورٹ کے حوالے کرنے کا حکم

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفترپر حملے کے مقدمے میں ملوث 4ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے ملٹری کورٹ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد […]

9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان کا سرکاری افسر معطل

مردان(آئی این پی)9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان کے سرکاری افسر کو معطل کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق یہ پہلا سرکاری افسر ہے جسے 9 مئی واقعات پر معطل کیا گیا ہے۔ محمد اسماعیل انجینئرنگ یونیورسٹی مردان میں اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات تھا۔اس کے خلاف […]

بجٹ کی پائی پائی عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے کے لیے پلان ترتیب دیا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت بجٹ تجاویز پر اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے کہ نیا بجٹ معیشت کے تمام شعبوں میں معاشی خوشحالی لائے اور مختلف شعبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف پونچھ پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر کی ملاقات، تدریسی و دیگر نصابی سرگرمیوں پر بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلرآزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلریونیورسٹی آف پونچھ پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پروائس چانسلریونیورسٹی آف پونچھ پروفیسر ڈاکٹر ذکریا […]

مظفر آباد، انسداد منشیات آگاہی، آزاد کشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام، پبلک ہیلتھ سوسائٹی، آزاد کشمیر پولیس کے اشتراک سے واک

مظفرآباد (آئی اے اعوان) منشیات سے پاک معاشرے کے قیام طلباء وطالبات اور شہریوں میں انسداد منشیات سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام آگاہی واک کا انعقاد کیا گیاآزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کےسٹی کیمپس سے لال چوک […]

آزاد کشمیر، نصیر آباد، دھنی، زیرر تعمیر پل گرنے دریائے نیلم میں تین مزدور جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیرآباد میں دھنی کے مقام پر زیرتعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے اور تین مزدورکے جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ کی تحقیقات کیلئے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ چیف انجینئر تعمیرات شاہرات […]

نصیر آباد، دھنی، زیر تعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے کے باعث 3 مزدور جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیر آباد میں دھنی کے مقام پر زیر تعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے کے باعث 3 مزدور جاں بحق 2 زخمی ہو گئے۔۔۔ علاقہ مکینوں احتجاجی مظاہرہ کرکے شاہراہ نیلم بند کردی حادثہ کی انکوائری کا […]

close