جناح ہائوس حملہ، یاسمین راشد کے حوالے سے اہم رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی)ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہائوس حملے میں ضمنی نامزدگی کی رپورٹ سامنے آ گئی،ضمنی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد پی ٹی آئی کے دیگر رہنمائوں کے ساتھ احتجاج کر رہی تھیں، وہ کارکنوں کو کور کمانڈر ہائوس پر حملہ کرنے کی […]

ججز کو آڈیو اور ویڈیوز ٹیپ کے ذریعے بلیک میل کیا جا رہا ہے، عمران خان کا الزام

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کو ڈرایا گیا ہے ، ججز کو آڈیو اور ویڈیو زٹیپ کے ذریعے بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]

آزاد کشمیر، حکومت سازی کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، قانون ساز اسمبلی سے پندرہویں ترمیم کی منظوری، وزراء کی تعداد پر عائد پابندی ہٹا دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی کامیاب سیاسی حکمت عملی اور سیاسی تدبر کے باعث حکومت سازی کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلے آزادکشمیر کو […]

مظفرآباد، پاکستان لٹریچر فیسٹیول سامعین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہوئے اختتام پذیر، کشمیر کی تاریخ، تحریک آزادی، علم وادب، سیاحت اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام کشمیر کے قدرتی حسن،صدیوں پرانی تاریخ،علم وادب،ثقافت اور فنون لطیفہ کو نوجوان نسل سے روشناس کرانے کیلئے مظفرآباد میں منعقدہ دوروزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول شرکاء اور سامعین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھرتے ہوئے اختتام […]

آزاد کشمیر حکومت کے پاس اقوام متحدہ کے چارٹر کی روشنی میں مقامی اتھارٹی کے طور پر اختیارات ہونے چاہئیں، پاکستان بطور ریاست سیاسی و سفارتی سطح پر مدد، رہنمائی کرے، پاکستان لٹریچر فیسٹول سے سیاستدانوں، قانون دانوں کا خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے مظفر آباد کشمیر میں منعقدہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے آخری روز مقبوضہ کشمیر کی صورتحال 35-A اور 370 کے تناظر میں سیشن سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ […]

شاہد خاقان عباسی کس کی زبان بولنے لگے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صوبوں میں الیکشن ملتوی کرنے کا تماشا ملک دیکھ چکا ہے، اب مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے۔۔۔۔ جیو نیوز […]

جنوبی پنجاب ٹھنڈا ٹھار، باران رحمت آج کہاں کہاں برسے گی؟

ملتان (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔۔۔۔۔ جس کے بعد جنوبی پنجاب ٹھنڈا ٹھار ہو گیا ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے […]

جی ایچ کیو حملہ کیس، پولیس کو “پنڈی کے راجے” کی تلاش

راولپنڈی (پی این آئی) 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کیس میں راولپنڈی پولیس کو پنڈی کے راجے کی تلاش ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سابق صوبائی وزیرراجہ بشارت کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔۔۔۔۔ راولپنڈی […]

عید الاضحیٰ، کراچی کی مویشی منڈی میں “بھولی” نام کی گائے، قیمت سن کر بڑے بڑوں کے ہاتھ پھول گئے

کراچی (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے ۔۔۔ پاکستان بھر میں قربانی کے جانور فراہم کرنے والے ادارے بیوپاری متحرک ہو چکے ہیں ۔۔۔۔ ہر چھوٹے بڑے شہر میں مویشی منڈی لگنے کا آغاز ہو چکا ہے۔۔۔۔ ہر سال کی طرح اس […]

close