آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخاب، کس سیاسی جماعت نے میدان مار لیا؟ غیر حتمی نتائج آگئے

باغ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخاب کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے ضیاالقمر کامیاب ہوگئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے ضیا القمر5257 کی برتری سے کامیاب ہوئے ، غیر حتمی نتائج کے مطابق انہوں نے […]

مُلکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں ہوشربا کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی […]

استحکام پاکستان پارٹی کا قیام ہوتے ہی بڑی سیاسی جماعت نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے جہانگیر ترین کی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ترین گروپ اور ن لیگ کے اچھے تعلقات ہیں ، پنجاب […]

ملک میں گدھوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، جس کے بعد گدھوں کی مجموعی تعداد 58 لاکھ ہوگئی۔اقتصادی سروے رپورٹ 23- 2022 کے مطابق ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں13 لاکھ کا اضافہ ہوا، ملک میں بھینسوں کی تعداد […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے معروف آئی ٹی کمپنی ہواوے کی ٹیم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات

مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے معروف آئی ٹی کمپنی ہواوئے (Huawei) کی ٹیم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات ۔اس موقع پر ہواوئے (Huawei) کمپنی پاکستان کے وفد میں پین فینگ (Pan Feng) منیجنگ ڈائریکٹر، ڈائی کانگ […]

ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ آزاد کشمیر/ چیئرمین سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی راجہ اظہر اقبال کی زیر صدارت سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی کا چوبیسواں اجلاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی) ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ آزادکشمیر /چیئرمین سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی راجہ اظہر اقبال کی زیر صدارت سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی کا چوبیسواں اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات پونچھ سعداللہ خان، ڈپٹی ڈائریکٹر میرپور ڈویژن طارق جمیل درانی، سابق […]

استحکام پاکستان پارٹی، پی ٹی آئی منحرفین نے جہانگیر ترین کی قیادت میں نئی سیاست جماعت قائم کر لی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے منحرف رہنماؤں نے جہانگیر ترین کی قیادت میں نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر سابق پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے کہا کہ ہم سب اکھٹے ہو […]

بلاول بھٹو کی حضرت علی کرم اللہ وجہ کے روضہ مبارک پر حاضری

بغداد(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری عراق کے شہر نجف پہنچ گئے،بلاول بھٹو زرداری نے نجف میں حضرت علی کے روضہ مبارک پر حاضری دی جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے دعا مانگی،وزیر خارجہ بلاول […]

کم از کم تنخواہ 40ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ دنیا میں سہولت جبکہ ہمارے ہاں مصیبت، خوف اور مایوسی لاتی ہے، کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے کی جائے،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

توشہ خانہ فوجداری کیس، عمران خان کو دی جانے والی رعایت کی مدت میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت ہوئی جس […]

“نہ تو ہم بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے” عسکری قیادت کا عمران خان کو سخت پیغام، انصار عباسی کا تہلکہ خیز تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئرتجزیہ کار انصار عباسی کا کہنا ہے کہ “آرمی کی ہائی کمان کی جانب سے اس قسم کی سخت زبان میں بیان شاید ہی کبھی جاری کیا گیا ہو جیسا آئی ایس پی آر کا بدھ کو جاری ہونے والا […]

close