اسلام آباد (پی این آئی) کرکٹ کامے ایشیا کپ کے لیے تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔ ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ رواں سال ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔۔۔ ایشین کرکٹ […]
کراچی(آئی این پی ) پی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللہ مراد کو ڈپٹی میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی کراچی کے جیالوں کی […]
فیصل آ باد (آئی این پی ) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن لاہور موٹربرانچ کا سربراہ جج کو الاٹ کی گئی نمبر پلیٹ استعمال کرنے لگا ۔ ڈیفالٹرگاڑیوں کیخلاف آپریشن کرنے والا افسر ایڈیشنل سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ کو الاٹ کی گئی نمبرپلیٹ استعمال کرنے لگا،گاڑی […]
کراچی (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو جناح اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں فردوس شمیم کو علاج فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔۔عدالت نے فردوس شمیم […]
کراچی (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والے بلدیاتی اداروں میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مرتضیٰ وہاب، حیدرآباد میں کاشف شورو ، سکھر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم منسٹری کے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.87 روپے کمی کیے جانے کا قوی امکان ہے۔۔۔۔۔ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 3.29 روپے اضافے کا امکان ہے۔۔۔۔پی ایس او کے مطابق پٹرول […]
کراچی (پی این آئی) سمندری طوفان کے زیر اثر علاقوں کیٹی بندر، ٹھٹہ، سجاول اور بدین میں تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔۔۔۔ کیٹی بندر میں تیز بارش اور طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث شہر میں چھتیں اڑ گئیں […]
کراچی (پی این آئی) میئر کے الیکشن کے موقع پر کراچی آرٹس کونسل کے باہر پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کےکارکنان آمنے سامنے آ گئے ۔۔۔۔۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے مشتعل کارکنوں نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ کیا، حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس […]
کراچی (پی این آئی) جماعتِ اسلامی کے میئر کراچی کے لیے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد منتخب اراکین کو لاپتہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات آرٹس کونسل کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے ریٹرننگ آفیسر […]
کراچی (پی این آئی) میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہوئی جس کے بعد جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کے لیے ووٹنگ کرائی گئی۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب […]
کراچی (پی این آئی) میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل کراچی میں پولنگ جاری ہے۔۔۔۔ انٹری رجسٹر کے مطابق کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے سلسلے میں 366 میں سے 332 اراکین پولنگ اسٹیشن آرٹس کونسل پہنچے […]