اسلام آباد ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز، کالے شیشے اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس، درجنوں گاڑیوں کے خلاف ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے اسلام ;200;باد ماڈل ٹریفک پولیس کے اشتراک سے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کالے شیشے اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ کے استعمال پر درجنوں گاڑیوں کے خلاف موثر کارروائیاں کی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ […]

شاباش پاکستانیوں، پاکستانی طلبہ نے ایک بار پھر یورپی یونین کی سب سے زیادہ اسکالرشپس حاصل کر لیں

برسلز(آئی این پی)پاکستانی طلبہ نے ایک بار پھر یورپی یونین کے اسکالرشپ پروگرام میں سب سے زیادہ اسکالرشپس حاصل کرلیں ۔ یورپی یونین نے اپنے آفیشل ٹوءٹر پر بتایا کہ عالمی سطح پر پاکستان نے ایک دفعہ پھر سب سے زیادہ اسکالرشپس حاصل کرلی ہیں […]

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ارکان، وزیروں کی عدم دلچسپی عروج پر، اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں کتنے ارکان تھے؟

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ارکان ووزیروں کی عدم دلچسپی عروج پر پہنچ گئی، اجلاس کے مقررہ وقت پر ایوان میں مولانا عبدالاکبر چترال اور بیگم طاہرہ بخاری ہی موجود تھیں ، اجلاس شروع ہواتو ایوان میں 8ارکان موجود […]

خوش قسمت انسان، پیدل سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچنے والے پاکستانی نوجوان کو حج ویزہ مل گیا

مکہ مکرمہ(آئی این پی) اوکاڑہ سے 5400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے مکہ مکرمہ پہنچنے والے نوجوان کو حج ویزہ مل گیا ۔ عثمان ارشد نے پاکستان سے سعودی عرب کا سفر 6 ماہ 13 دن میں طے کیا ۔ عثمان ارشد […]

جماعت اسلامی والے انوکھے لاڈلے بن کر کراچی شہر کھیلنے کے لئے مانگ رہے ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی والے انوکھے لاڈلے بن کر کراچی شہر کھیلنے کے لئے مانگ رہے ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ سب سے زیادہ نمبر پاکستان پیپلزپارٹی کے […]

کراچی سے خطرہ ٹل گیا یا نہیں؟ ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رخ تبدیل ہو رہا ہے، رفتار کم ہوئی لیکن شدت میں کمی نہیں آئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ بپرجوائے سمندری طوفان کی رفتار 6 سے 8 کلومیٹر کم ہوئی ہے لیکن اس کی شدت میں کمی نہیں آئی ہے،ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رخ تبدیل ہو رہا […]

پٹرول سستا ہونے کا انتظار کرتے چہرے مایوس ہو گئے، انتظار طویل ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا،جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 262روپے اور ڈیزل کی قیمت 253روپے فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 164روپے 7پیسے […]

وکلاء گڈ گورننس کے اقدامات کو رائج کرنے میں میرا دست و بازو بنیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی وکلاء کے نمائندہ وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے ممبر اسمبلی محترمہ نبیلہ ایوب ایڈوکیٹ ،وائس چیئرمین بار کونسل محمد ندیم خان ایڈوکیٹ ،ممبران بار کونسل محمد طارق بشیر ایڈوکیٹ ،چوہدری یاسر محمود ایڈوکیٹ ،چوہدری وسیم صابر ایڈوکیٹ نے جموں کشمیر […]

بلدیاتی اداروں کے قیام سے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ریاست کے 10 اضلاع کے بلدیاتی چیئرمینوں سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ بلدیاتی اداروں کو مضبوط و مستحکم کیا جائے تاکہ اختیارات کی حقیقی معنوں میں نچلی سطح تک منتقلی کا عمل ممکن ہو سکے اور […]

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال مدت ملازمت پوری ہونے پر منصب سے ریٹائر ہو گئے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے رخصت کیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال پیرانہ سالی مکمل کر کے سروس سے ریٹائر ہوگئے،سروس کے آخری دن نظامت اعلی تعلقات عامہ کے جملہ افسران و سٹاف نے راجہ اظہر اقبال کو پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے دفتر سے رخصت […]

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد پر مقدمات کہاں چلائے جائیں گے، فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کیخلاف قانونی کارروائیوں پر پیشرفت کا […]

close