سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا خصوصی حکم، عازمین حج کو واپسی پر کیا تحفہ مل گیا؟

ریاض (پی این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے فرمان کے تحت غیر ملکی عازمین کو واپسی پر قرآن مجید کا تحفہ دیا جائے گا مجموعی طور پر 20 لاکھ قرآن پاک کے نسخے تقسیم کئے جائیں گے۔سعودی وزارت اسلامی امور کی جانب […]

ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمی ، روپیہ تگڑا ہونے لگا

کراچی (پی این آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہونے کے مثبت اثرات پاکستانی معیشت پر بھی دکھائی دینا شروع ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں اچانک 5 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے […]

بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج رات ملک میں داخل ہونے کی پیشنگوئی ،کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم اے نے کہاکہ بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج رات سے ملک میں داخل ہو گا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق آج رات سے 8جولائی تک لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، […]

تحریک انصاف کا سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کے بیان پر شدید ردعمل، جھوٹا قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ پرویز خٹک عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جو سراسر جھوٹ اور بے بنیاد […]

آئی فون ، میک اور آئی پیڈ استعمال کرنیوالے صارفین ہوشیار

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں ان گنت صارفین ہیں جو آئی فون، میک یا آئی پیڈ استعمال کر رہے ہیں اور فون میں کئی کئی سال پرانی یادیں تصویر کی صورت میں موجود ہوتی ہیں، اب سوچیں اگر فوٹو البم ہی فون سے ختم […]

باکسر عامر خان نے ماڈل سمیرا کیساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی

لندن (پی این آئی) ماڈل سمیرا کے الزامات کے جواب میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ماڈل پر بھی الزامات لگادیے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ خوش ہیں ۔انہوں نے ماڈل سمیرا سے اپنی شادی کاروباری ہونے جیسی […]

آئی ایم ایف _ الوداع سے خوش آمدید تک! عرفان صدیقی

ٹھیک سات برس پہلے، جولائی 2016؁ میں وزیراعظم نوازشریف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا تھا _ ’’آج کے بعد اِن شاء اللہ ہمیں کبھی آئی۔ایم۔ایف کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ الوداع آئی۔ایم۔ایف۔‘‘ اور آج ہم آئی۔ایم۔ایف سے تین […]

اقتدار میں آکر پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بتا دیا

دبئی (پی این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے اور ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی، اقتدار میں آکر مہنگائی کو ختم کرنا پہلی ترجیح ہے۔دبئی […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور زبردست فیچر متعارف

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد کرتے ہیں۔ مگر موجودہ عہد میں لوگ بہت جلد اسمارٹ فونز بدلتے رہتے ہیں جس کے باعث واٹس ایپ ڈیٹا کو ایک سے دوسرے اینڈرائیڈ فون میں گوگل ڈرائیو کے […]

جیسے ہی ہم سمندر کی تہہ تک پہنچے تو ہم نے ٹائٹن کا ملبہ دریافت کر لیا تھا، ریسکو آپریشن کے سربراہ کا انکشاف

نیویارک(پی این آئی)ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کرتے ہوئے بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں دباؤ کے باعث تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کو تلاش کرنے والے ماہرین کی ٹیم کے سربراہ ریسکیو آپریشن کی تفصیلات سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ ایڈ کاسانو Pelagic […]

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کا بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی اور ملیر سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی نے اپنے نائب کے ہمراہ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی اور ملیر سے بلدیاتی الیکشن لڑنے […]

close