کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے دام بڑھ گئے۔پاکستان میں سونے کی قیمت1800روپے اضافے سے 2لاکھ 7ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1543روپے اضافے سے ایک لاکھ 78ہزار 155روپے […]
کراچی(پی این آئی)ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق بابر اعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق بھی بات کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم […]
لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق جن رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک اور منیجنگ ڈائریکٹر عالمگیر ترین کی وفات پر ملتان سطانز کے کپتان محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں محمد رضوان کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین کی وفات کی خبر […]
لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن لاہورمیں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں جہانگیر ترین،عون چودھری، ہمایوں اختر خان ، ہارون اختر خان سمیت دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی۔یاد رہے کہ […]
گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا جبکہ دوسری جانب تحریک انصاف کی مشکلات میں بھی مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ انتخاب کا شیڈول جاری ہوتے ہی صوبے میں سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گئی ہے جس […]
لاہور(پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز شروع ہونیوالے مون سون کے تگڑے سپیل کے بعد آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں تیز ہواو¿ں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھانہ ترنول مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع کر دی۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیس کی سماعت جسٹس […]
گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 رکنی ایوان میں 17کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نمبر گیم شروع ہوگیا ہے ۔پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی حاجی گلبر خان نے 3 ناراض ارکان کو ساتھ ملانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے عمرہ کرنے کے خواہشمند مسلمانوں کے لیے الیکٹرانک ویزے کا اجراء شروع کر دیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی عرب میں حج اور عمرہ کی وزارت نے یہ فیصلہ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کے ملک میں […]
لاہور(پی این آئی)لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے مزید 2روز تک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا،ماڈل ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، کینال روڈ، گلبرگ اور اطراف کے […]