اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کاسول یا ملٹری کورٹ میں ٹرائل حکومت کا معاملہ نہیں، ثبوتوں اور شواہد کی بنیاد پر جس کا جو جرم ہوگا، اس کے مطابق سول یا ملٹری […]
کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹرز نے کراچی میں سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی شادی تقریب میں شرکت کی۔مقامی ہال میں بابر اعظم، محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود، سرفراز احمد، حسن علی، عامر جمال اور اعظم خان شریک […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کا پہلا اسپیل ختم ہونے کے بجائے طویل ہو گیا، پنجاب کے مختلف شہروں میں پیر تک بادل مزید برسنے کی پیشن گوئی، اربن فلڈنگ کے خدشے کے باعث متعلقہ حکام کو الرٹ کر […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تمام سوشل سیکیورٹی ہسپتال عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نوازشریف سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ کیا اور ایمرجنسی سمیت دیگر وارڈز کا معائنہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے ڈراموں میں اداکاری نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فضیلہ عباسی ڈرمیٹالوجی کے شعبے میں مہارت رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی کی وجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نادرا ممبران کے خلاف انکوائری کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری لی گئی، نادرا نے بجٹ کی منظوری وفاقی حکومت سے نہیں لی اور سرپلس منافع […]
لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل نے سرفراز احمد کو بابراعظم کے مقابلےمیں بہتر کپتان قرار دیدیا۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق تیز گیند باز عمر گل سے محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی میں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی معروف ڈرامہ سیریل “تیرے بن” کی شاندار کامیابی کے بعد اب اس ڈرامے کا سیزن 2 بنانے کا اعلان ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈرامے کے پروڈیوسر عبد اللّٰہ کادوانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈرامے کی شاندار کامیابی پر […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 400 روپے کا ہو گیا […]
ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلادیش کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ تیم اقبال نے گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعظم کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نے خوشگوار سرپرائز دے دیا، شہباز شریف نے محسن علی کو سینے سے لگا کر شاباش دی۔لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے جناح کنونشن سینٹر […]