کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے فاسٹ باولر محمد عامر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کے ساتھ فیلڈ میں تلخ رویہ اختیار کیا تھا جس پر انکی […]
ڈی آئی خان (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم پی ڈی ایم کا ساتھ تب دیں گے جب یہ اسلامی نظام نافذ کرے گی۔انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف […]
دبئی (پی این آئی) دبئی پولیس نے سڑکوں پر انسانی جان و مال کی حفاظت کو بہتر بنانے کی خاطر ٹریفک قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے بھاری جرمانے متعارف کرائے ہیں۔دبئی پولیس کے مطابق پیشگی اجازت کے بغیر سڑک پر ریس لگانے پر قبضے میں […]
کولمبو(پی این آئی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو بطور بیٹر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھلانے کی تجویز زیر غور ہے۔کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 16 ارکان پر مشتمل کرکٹ ٹیم سری لنکا میں موجود ہے […]
نئی دلی(پی این آئی) دنیا بھر میں چاول کی نت نئی اقسام بنائی جاتی رہی ہیں, اب بھارتی ماہرین نے چاول کی ایک قسم اگائی ہے جو اپنے خاص اجزا کی بنا پرٹائپ ٹو شوگر اور امراضِ قلب کا خطرہ دوررکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی […]
جہلم (پی این آئی)جہلم کی عمارت میں سلنڈر دھماکے کے حوالے سے عینی شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ دھماکہ گیس لیکیج اور سگریٹ کے سبب پیش آیا۔جہلم میں جی ٹی روڈ پر ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ آج صبح ہوا، سلنڈرپھٹنے کے ساتھ ہی عمارت […]
ممبئی(پی این آئی) ہائی کورٹ میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے افسر سمیر وانکھیڑے کے وکیل نے آریان خان ڈرگ کیس میں این سی بی افسر کو رشوت دینے کے الزام میں شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ چلانے کی درخواست کردی۔بھارتی میڈیا […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں بارش کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جہاں 24 گھنٹے میں 154 ملی میٹر بارش ریکارڈ گئی ہے۔شدید بارش سے شہر کے کئی حصے ڈوب چکے ہیں۔ سڑکیں، گلیاں اور بازار ندی نالوں کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کی چین کی مخالفت کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا […]
جہلم (پی این آئی) جی ٹی روڈ پر تین منزلہ ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے […]
کراچی (پی این آئی) خواب دیکھ کر سیاسی پیشنگوئی کرنے والے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ 8 سے 10 اگست تک اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں۔۔۔۔ سیاسی مستقبل کے حوالے سے پیشنگوئی کرتے ہوئے منظور وسان نے […]