پنجاب میں غیر قانونی تعمیرات کے دھندے میں ملوث محکمہ بلدیات کے افسران کے گرد گھیرا تنگ

لاہور (آئی این پی) وزیر اطلاعات و بلدیات پنجاب عامر میر نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث محکمہ بلدیات کے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دے دیا۔ صوبائی وزیر نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے تمام راشی […]

نسلہ ٹاور کیس، سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا اور اس کے ساتھ […]

بجلی کے نرخوں میں ساڑھے 7 روپے اضافہ معیشت کو لے ڈوبے گا، پاکستان یارن مرچنٹس نے بجلی نرخوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن ( پائما) کے سینئر وائس چیئرمین سہیل نثار نے بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اس اقدام کو کاروبار وصنعت کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر توانائی […]

آئی ٹی کورسز کرنے کے خواہمشند نوجوانوں کے لئے بڑی خبر

کراچی(آئی این پی)ڈیجیٹل آئی ٹی لیب کا افتتاح کردیا گیا، جس میں 15 کورسز کرائے جائیں گے اور ہر 3 ماہ میں 300 بچے ٹریننگ حاصل کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امین الحق نے ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول کے ہمراہ ڈیجیٹل آئی […]

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے پاس کون سا کارڈ ہونا لازمی ہے؟ خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) نادرا نے ایئرلائنز کی انتظامیہ کو بیرون ملک جانے والے مسافروں کے پولیو کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی کا اطلاق کیا گیا ہے۔حکومتی احکامات […]

کراچی کے شہری اور ایم کیو ایم، تین کروڑ سے کم آبادی تسلیم نہیں کریں گے، اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ بہادر آباد مرکز سے متصل پارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سازش کے تحت شہری سندھ بلخصوص کراچی اور حیدرآباد کی آبادی […]

بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس فراہمی کا لائسنس جاری کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا نے)قائداعظم بزنس پارک اور بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس کی فراہمی کے لئے پیڈمک کو لائسنس جاری کردیا۔ پیڈمک گیس کی فراہمی کا اختیار حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی ڈویلپر کمپنی بن گئی۔پیڈمک کی […]

100 اور 1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)100 اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہو گی۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میںایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا […]

برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے582روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے278روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ […]

کن علاقوں میں اگست کے مہینےمیں بھی بارشوں کی پیشگوئی؟

لاہور ( آئی این پی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے اگست کے پہلے ہفتے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق اگست میں لاہور، راولپنڈی، مری، ساہیوال اور سیالکوٹ […]

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ( آئی این پی) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں وڈیوز اور منشیات کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائرکی۔ ایف آئی اے،آئی جی اورنگراں وزیراعلی […]

close