پشاور(آئی این پی)صوبائی حکومت کی جانب سے پی اے ایف بیس پشاور اور بڈھ بیر کیمپ سے متصل علاقوں میں پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی، کواڈ کاپٹر اڑانے اور کبوتر بازی پر پابندی عائد کر دی، عام دکانوں، کبوتروں کی دکانوں یا […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف (آج) جمعرات کو بھارہ کہو بائی پاس کا افتتاح کریں گے۔ذرائع کے مطابق بھارہ کہو بائی پاس تیار ہو گیا، افتتاح کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے سرینا چوک اسلام آباد پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے، عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری، سفیراحمد امجد علی اور دیگر افسران نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا استقبال کیا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے عراقی صدر ڈاکٹر عبدالطیف رشید […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے مشہور علاقے اسپینی روڈ پر دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔دوسری جانب انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی )کے مطابق دھماکہ خیزمواد لے جانے والے مبینہ دہشت گرد کی شناخت نور علی کے نام سے ہوئی ہے۔سی ٹی ڈی […]
کراچی(آئی این پی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر(وی سی)ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا جانے سے روک دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا جانے سے روکا۔ایف آئی اے ذرائع […]
لاہور(آئی این پی)نئی یا پرانی مردم شماری کے تحت آئندہ عام انتخابات کے معاملے پر استحکام پاکستان پارٹی کا بھی موقف سامنے آ گیا۔مردم شماری کے معاملے پر استحکام پاکستان پارٹی کی اہم ترین مشاورت ہوئی جس میں تمام تر صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اس […]
کوئٹہ(آئی این پی)سریاب روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے باعث شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازع کے سلسلہ میں پیش آیا، گولیوں کی […]
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت کی مدت ختم ہونے کا وقت قریب آتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف نے الوداعی دعوتوں کا آغاز کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا، وزیر اعظم کی جانب سے دیئے گئے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر چوہدری محمد رشید نے کہا ہے کہ ٹھوٹھہ ہسپتال کہیں شفٹ نہیں کیا گیا،اس حوالے سے غلط فہمی پھیلائی گئی ہے،ٹھوٹھہ ہسپتال کا پی سی ون محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں بھیجا گیا اورچونکہ یہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے میئر مظفرآباد سکندر گیلانی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں میئر مظفرآباد سکندر گیلانی نے صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو مظفرآباد میں […]