لاہور( آئی این پی) پنجاب پولیس کے ٹرینی سب انسپکٹر نے ٹریفک وارڈن پر تشدد کیا جس پر ٹرینی سب انسپکٹر اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ٹریفک وارڈن نے ٹریفک کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو روکا جس پر موٹر […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق)پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو کام کرنا چاہیے وہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر چغلیاں کرتے ہیں،کہ انتخابات نومبر میں ہونے چاہئیں لیکن لگ رہا ہے کہ فروری تک لے […]
لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی ۔حبا فواد چوہدری نے ایکس (ٹوئٹر)پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ انوار بھائی شفقت […]
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)تھانہ کینٹ کی حدود میں رحمان کالونی کے نزدیک ضمیر آباد کے علاقہ میں 3 نقاب پوش مسلح ڈاکو غریب اخبار فروش حفیظ اللہ کے گھر میں دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے ، خواتین اور بچوں کو اسلحہ کی نوک […]
لاہور(آئی این پی)سابق صوبائی وزیر کرنل (ر )ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی )میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کرنل(ر)ہاشم ڈوگر کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی جبکہ اس […]
لاہور(آئی این پی) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندر ہائی پرفارمنس سینٹر میں جشن آزادی تقریب میں ذکا اشرف نے سابق […]
کراچی (آئی این پی)گڈاپ ٹائون کے ایک تالاب میں 3افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والے تینوں افراد کا تعلق بفرزون سے ہے،تینوں افراد کی نعشوں کو تالاب سے نکال کر قانونی کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس حکام […]
لاہور(آئی این پی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا،جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الہی کو نظر بندی آرڈر کی مدت مکمل ہونے کے بعد اڈیالہ جیل […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے،گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان اور نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ائیر پورٹ پر ان کا خیر مقدم کیا،اس موقع پر ایئر وائس مارشل طارق غازی اور دیگر […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر شاندار پریڈ کا پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا جس کو شہریوں کی بڑی تعداد دیکھنے کے لیے پہنچی،لاہور کے واہگہ بارڈر پر شاندار تقریب منعقد ہوئی، شہریوں کی بڑی تعداد پنجاب […]
اسلام آباد(آئی این پی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وفاقی وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی، باری باری سب کو بلا کر بریفنگ لی جائے گی، نگران وزیراعظم ابھی پنجاب ہائوس میں قیام کریں گے، تفصیلات کے […]