غریب عوام کی زندگی عزاب، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق بجٹ میں لیوی بڑھانے کی منظوری دی گئی تھی، […]

عام انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن میں اہم پیش رفت ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ اس حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج 11 بجے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔۔۔۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اس اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر […]

ملک پر عملاً آئی ایم ایف کی حکومت ہے، غریب عوام کی بجائے جاگیرداروں اور وڈیروں پر ٹیکس عائد کیا جائے، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد/راولپنڈی(آئی این پی)جمعیت علماء اہل حدیث کے چیئرمین قاضی عبدالقدیرخاموش نے کہاہے کہ ملک پرعملاآئی ایم ایف کی حکومت ہے، کٹھ پتلی حکمران بجلی کے بلوں میں اپنے ملک کوعوام کوریلیف دینے کے لیے آئی ایم ایف سے اجازت مانگ رہے ہیں،کیاہم آئی ایم […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں، دوسرے مرحلے کے داخلے آج سے شروع ہو گئے

راولپنڈی (آئی این پی ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2023ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے (آج) یکم ستمبر سے شروع ہوگئے ہیں، اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(بی اے جنرل)، ایسوسی ایٹ ایٹ […]

پیر سے کراچی میں دودھ کی فروخت بند کرنے کا اعلان، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)آل کراچی ملک ریٹیلرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے پیر سے کراچی میں کھلے دودھ کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق آل کراچی ملک ریٹیلرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت بڑھانے کے لیے پریس کلب پر احتجاج […]

واپڈا اور وزارت نے بجلی کمپنیوں ملازمین کو فری بجلی بند کرنے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کوبجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل نے مقف اختیار کیا کہ فری یونٹس ختم کرنے سیکوئی بچت نہیں ہوگی جبکہ […]

48 گھنٹے میں بجلی بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، نگران وزیراعظم نے وعدہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 48 گھنٹے میں بجلی بلوں پر ریلیف دینے کا اعلان کریں گے۔نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا […]

ڈاکو پیزا خریدنے والے دو نوجوانوں اور دکانداروں کو لوٹ کر فرار

کراچی (انٹرنیوز) کراچی میں ڈاکو پیزا خریدتے دو نوجوانوں اوردکانداروں کو لوٹ کر فرارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بفرزون میں مسلح ڈاکو پیزا خریدنے والے دو نوجوانوں اور دکانداروں کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکو کو […]

سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں غیر جانبدار رہنے کا مشورہ دے دیا

سکھر(انٹرنیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے،محفوظ،روشن پاکستان کے لئے سودی نظام سے نجات ضروری ہے۔سکھر ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان ایک وکیل نے بنایا تھا اور […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کو الیکشن کمیشن کیخلاف فرد جرم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کیخلاف فرد جرم ہے۔ پنجاب میں انتخابات پر عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف […]

سندھ حکومت کا تمام عدالتوں کی کارروائی لائیو اسٹریم کرنے کا اعلان

کراچی(انٹرنیوز)نگران سندھ حکومت نے صوبہ کی تمام عدالتوں کی کارروائی لائیو اسٹریم کرنے کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیرِ قانون عمر سومرو نےکہا کہ ہم سندھ کی تمام عدالتوں کی کارروائی لائیو اسٹریمنگ کرنے جارہے ہیں، اس ضمن میں سمری وزیرِ اعلیٰ سندھ کو بھیجوں گا۔عمر […]

close