سابق رکن پارلیمنٹ درخت چوری کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی (انٹرنیوز)سابق بھارتی رکن پارلیمنٹ کو درخت چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ میں سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ قادر رانا کو پڑوسی کی زمین سے درخت چرانے کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔قادر رانا کے […]

چینی افغانستان سمگلنگ کی کوشش ناکام، 20ٹرک ضبط کے لیے گئے

کوئٹہ (انٹرنیوز)چینی کی بھاری تعداد میں افغانستان سمگلنگ ناکام بنا کر 20ٹرک قبضے میں لے لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے بلوچستان میں ایک ہی دن میں دو کارروائیوں کے دوران افغانستان سمگل کئے جانے والے چینی کے ہزاروں تھیلوں سے بھرے 20 ٹرک […]

کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات کیوں روک دیئے؟

اوٹاوا (انٹرنیوز) کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈیا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔اٹاوہ میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اٹاوہ نے ہم سے […]

آخری سانس تک پارٹی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، حلیم عادل شیخ نے اعلان کر دیا

کراچی (انٹرنیوز) حلیم عادل کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کراچی میں حلیم عادل شیخ کے خلاف درد مقدمے کے کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنماء کو عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے کہا […]

عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کرکے سیاسی چور لندن چلے گئے، شیخ رشید پھربول پڑے

راولپنڈی (انٹرنیوز)سربراہ اے ایم ایل نے کہاہے کہ پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی، بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں،قانون مذاق بن کر رہ گیا ہے، عدالتی فیصلوں کو کوئی نہیں مان رہا، عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کرکے سیاسی چور […]

خاتون کھانا پکاتے مرچوں کی خوشبو سونگھنے سے ہلاک

برازیلیا (انٹرنیوز) برازیلین خاتون کھانا پکاتے مرچوں کی خوشبو سونگھنے سے چل بسی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25سالہ تھائیس میڈیروس نے کھانا پکاتے غیر ارادی طور پر کالی مرچوں کی خوشبو کو سونگھ لیا، جس سے گلے میں جلن کی شکایت پر اسے ہسپتال لے […]

5 دہشتگرد خواتین گرفتار، پنجاب کے کن شہروں سے گرفتاری کی گئی؟

لاہور (پی این آئی) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں […]

مور چال، وڈلی ٹی وی نے اردو، ہسپانوی، فارسی اور انگریزی زبانوں پر مشتمل ڈرامہ پیش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے معروف پلیٹ فارم او ٹی، وڈلی ٹی وی نے اپنے ناطرین کے لئے اردو، ہسپانوی، فارسی اور انگریزی زبانوں پر مشتمل مورچال شاہکار ڈرامہ پیش کر دیا ہے جو 40 اقساط کی سیریز پر مشتمل ہے اور جسے […]

پٹرول اور بجلی مہنگے، خواجہ سراؤں نے آئیسکو کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف خواجہ سراؤں احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔۔خواجہ سراؤں نے آئیسکو کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔۔۔۔احتجاج کرتے ہوئے […]

فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ن لیگ کا دفتر جلانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج کر دی ہے۔۔۔۔ آج ہفتے کے روز انسداد دہشت گردی عدالت میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا […]

ایمان مزاری کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد ہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔ اسلام آباد کے اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے […]

close