یوم دفاع پاکستان، افواج پاکستان اور شہدا۶ سے اظہار یکجہتی اور 9 مٸی کے واقعات کی مذمت، سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی قیادت میں وفد کا دورہ

لاہور (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیرکی پارلیمانی قیادت نے 6 ستمبر یوم دفاع پاکستانہ کے موقع پر افواج پاکستان اور شہدا۶ سے اظہار یکجہتی اور 9 مٸی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے اور اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ کشمیری قوم […]

سائفر کیس، عمران خان کی گرفتاری پر امریکی ترجمان نے مؤقف دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر کے معاملے پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔۔۔۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ان […]

پھانسی اور عمر قید سمیت سنگین جرائم میں ملوث 72 قیدیوں نے جیل میں میٹرک پاس کر لیا

پشاور (پی این آئی) عمر قید اور پھانسی کی سزا پانے والے قیدیوں نے سینٹرل جیل پشاور میں میٹرک کا امتحان پاس کر لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور سینٹرل جیل میں عمر قید اور پھانسی کے 12 قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس […]

حریم شاہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے؟ شوہر بلال شاہ نے ایف آئی اے کے سامنے انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی) حریم خود اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں چلاتیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے ایف آئی اے کی حراست میں پوچھ گچھ کے دوران بتایا ہے کہ حریم شاہ اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ خود نہیں چلاتی۔۔۔اس […]

سندھ اور پنجاب میں 7 ستمبر کو چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم اور داتا گنج بخش سید علی ہجویری کے سالانہ عرس کے موقع پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔سندھ میں 7 ستمبر کو […]

ٹیچرز اور اسٹاف سے مبینہ زیادتی کرنیوالا پرنسپل گرفتار، ویڈیوز برآمد

کراچی (آئی این پی) پولیس نے گلشن حدید میں ٹیچرز اور اسٹاف سے مبینہ زیادتی کرنیوالے پرنسپل کو گرفتار کرلیا اور موبائل سے 25 سے زائد ویڈیوز بھی برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ٹیچرز اور اسٹاف سے مبینہ زیادتی کرنیوالے […]

تنازعہ شدت اختیار کر گیا، کراچی میں دودھ کے بحران کا خدشہ

کراچی(آئی این پی)چینی اور سبزی کے بعد کراچی میں دودھ کا بحران بھی سر اٹھانے لگا، دودھ فروشوں اور باڑہ مالکان کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔دودھ فروشوں نے دودھ کی خریداری بند کرنے کا اعلان کردیا، ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز نے یکم جولائی […]

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کا مبینہ اغوا، سندھ ہائی کورٹ نے ایکشن لے لیا

کراچی (آئی این پی) سندھ ہائکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے مبینہ اغوا پر نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ داخلہ،آئی جی سندھ ودیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں حریم شاہ کے شوہر […]

تعمیراتی کام کے دوران نوجوان زخمی، ایکسرے میں گولی لگنے کا حیرت انگیز انکشاف

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے علاقے خیابان حلال میں تعمیراتی کام کے دوران زخمی نوجوان کو ایکسرے میں گولی لگنے کا حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیابان حلال میں فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہو گیا ہے، تاہم نوجوان کو گولی لگنے کا […]

بجلی بلوں میں ریلیف نہ دیا تو۔۔۔ تاجروں کی حکومت کو بڑی دھمکی

کراچی (آئی این پی) تاجروں نے حکومت کی جانب سے بجلی بلوں میں ریلیف نہ دینے پر جیل بھرو تحریک کی دھمکی دے دی اور ملک گیرہڑتال بھی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بھاری بلوں اور اضافی ٹیکسوں کیخلاف ملک کے کئی شہروں […]

سندھ پولیس میں بڑے تبادلے، لسٹ فائنل کر دی گئی، کون کہاں جائے گا؟

سکھر(آئی این پی)سندھ پولیس میں بڑے تبادلے، پاکستان الیکشن کمیشن نے لسٹ فائنل کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز مقررکر دیئے ہیں ، جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق خادم رند ایڈیشنل ڈی آئی جی […]

close