سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت بند کمرے میں کی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست پیر کو سماعت کے لئے مقرر کردی، ایف آئی اے سپیشل پراسیکیوٹر شاہ […]

4 سالہ بیٹے، 5 سالہ بیٹی کی موجودگی میں، پولیس کانسٹیبل ہارون خان کی نمازہ جنازہ ادا

میانوالی (آئی این پی)میانوالی میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ہارون خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی،شہید پولیس کانسٹیبل ہارون خان کی نماز جنازہ میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ڈی آئی جی پی ایچ پی […]

حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے

لاہور (آئی این پی ) پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی۔ پنجاب حکومت نے داخلوں کے لیے حافظ قرآن امیدواروں کے اضافی نمبرز میرٹ سے حذف کر دیے۔محکمہ صحت کے مطابق حافظ قرآن طلبا و طالبات […]

خلیجی ملک سے افغانستان کیلئے واپس کیے گئے کارٹن سے 30 کروڑ کی آئس برآمد

کراچی (آئی این پی ) کراچی ایئرپورٹ کسٹمزڈرگ انفورسمنٹ سیل نیکارروائی کرتے ہوئیبحرین سے افغانستان کے لئے واپس کئے گئے کارٹن سے تیس کروڑ روپیمالیت کی کرسٹل آئس برآمد کرلی ۔ کسٹمز ڈرگ انفورسمنٹ سیل عملے نے دوران چیکنگ پارسل میں اعلی کوالٹی کی چودہ […]

پاکستان کا پرچم خلا میں لے جانے کی تیاری مکمل

ڈیلس (آئی این پی ) پاکستان ، جنوبی ایشیا اور کامن ویلتھ کی پہلی خلا باز خاتون نمیرا سلیم ورجن گیلیکٹک کمرشل سپیس لائنر سے خلا میں سفر کیلئے امریکا پہنچ گئیں۔ پاکستان کی پہلی خاتون خلا باز نمیرا سلیم کراچی سے امریکی ریاست ٹیکساس […]

10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم

کراچی (پی این آئی) سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے صوبائی سیکریٹری تعلیم کو خط لکھا ہے جس میں دی سندھ رائٹ آف چلڈرن فری اینڈ کمپلسری ایجوکیشن ایکٹ پر توجہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔۔خط میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ […]

بھارت میں افغان سفارتخانہ آج سے بند

نئی دہلی (پی این آئی) افغانستان نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں آج سے سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے۔۔۔ افغان سفارت خانے نے اس حوالے سے بھارتی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں لکھا گیاہے کہ افغان سفارت خانہ […]

اشتہاری مجرم کے استقبال کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے وکیل رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اشتہاری مجرم کے استقبال کی تیاری ہو رہی ہے۔۔۔۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ نواز شریف ڈیل کرکے باہر گئے، […]

آج شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ (پی این آئی) سانحۂ مستونگ کے خلاف اتحادِ اہلِ سنت بلوچستان کی کال پر آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ ہڑتال کے باعث وادی میں تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں […]

close