36 ہزار میٹرک ٹن سے زائد خراب گندم فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاسکو میں اسٹور کی گئی ہزاروں ٹن سرکاری گندم خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ادارے نے 36ہزار میٹرک ٹن سے زائد خراب گندم فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)میں رکھی گئی ہزاروں میٹرک […]

وفاق سے بات کر لی بجلی کو پرانے ٹیرف پر فریز کر دیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق کا اعلان

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج پر وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ عوام بلی کے بل جمع نہیں کرائیں گے تو ہم ریاست کا نظام کیسے چلائیں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج پر پریس کانفرنس […]

ایم کیو ایم کا فیض آباد دھرنے کی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنے میں نظرثانی کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وکیل عرفان قادر درخواست کی واپسی کیلیے متفرق درخواستیں دائر کریں گے، 28ستمبر کی […]

موت تیز رفتار ہو گئی، بس نے کار کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق

احمد پور شرقیہ (آئی این پی)تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، حادثے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے،افسوسناک حادثہ احمد پور شرقیہ میں چنی گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے کار کو بری طرح روند ڈالا، حادثے میں کار سوار […]

53 لاپتہ یوسیز کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)کنوینرایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہا کہ انتخابات ہماری منزل نہیں، منزل پر پہنچنے کا استہ ہے، کراچی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں کی صوبائی اسمبلی کی نشست حق پرست امیدوار نے جیت لی ہے، یہ […]

شیخ رشید، فرخ حبیب، عثمان ڈار کے مسنگ پرسن ہونے پر خاموشی ہے، سوال اٹھا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سینئر سیاستدان لاپتہ ہیں اور سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس خاموش ہیں، ایک بیان میں سابق سینیٹر نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور فرخ حبیب اور پاکستان تحریک انصاف (پی […]

دہشت گردی کی نئی لہر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد محفوظ ترین شہر قرار

اسلام آباد(آئی این پی)دہشتگردی کی نئی لہر میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد محفوظ ترین شہرقرار جبکہ پنجاب میں سب سے کم واقعات رپورٹ ہوئے،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی واقعات 2015کے بعد رواں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے، گزشتہ 9ماہ […]

نوازشریف کی صورت میں کون آ رہا ہے؟

کراچی(آئی این پی)نوازشریف کی وطن واپسی کی تیاریوں کے سلسلے میں مسلم لیگ ن استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر بشیر میمن کی رابطہ مہم جاری ہے انہوں نے سندھ کی سیاسی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں،بشیر میمن نے ن لیگ بزنس فورم کے صدراشتیاق بیگ […]

سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلےکی پالیسی تبدیل کر دی گئی

لاہور (آئی این پی)پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی تبدیل کر دی ہے، حافظ قرآن امیدوارں کے اضافی نمبر میرٹ سے حذف کر دیے گئے، رواں سال حافظ قرآن کو اضافی نمبر پی ایم ڈی سی کے […]

328 افراد کے گردے نکالنے والے گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہے،سی ایم آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے بتایا کہ ڈاکٹر فواد […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی کی 9 درخواستوں پر اہم فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے، سیشن کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں […]

close