اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ڈیپوٹیشن پر تقرریاں کر دیں، لاہور ہائیکورٹ کے 5 جوڈیشل افسران کی خدمات 3 برس کے لیے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے سپرد کر دی گئیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے مشرق وسطی میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مخاصمت میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہم مشرق وسطی میں ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، اسرائیل اور […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور کی جماعت کی سکاٹ لینڈ میں رودرگلن اور ہیملٹن کے ضمنی انتخاب میں سکاٹش لیبر ویسٹ منسٹر کی سیٹ جیت لی۔ رپورٹس کے مطابق سابق گورنر چوہدری سرور نے کامیابی پر […]
اسلام آباد (آئی این پی)نیب نے ملک بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے لئے انٹیلی جنس ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو نے بریگیڈیئر سطح کے ریٹائرڈ افسران کی بھرتی کیلئے باقاعدہ اشتہار بھی […]
سوات(آئی این پی)سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سمیت 8 رہنماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پی ٹی آئی رہنماں کو پی کے 7 میں کارنر میٹنگ پر گرفتار کیا گیا۔پولیس […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی متفرق درخواست رجسٹرار ہائیکورٹ نے اعتراضات کے ساتھ مقرر کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اٹھارہ سال قبل مظفرآباد، باغ اور پونچھ کے اضلاع کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اس نے ہزاروں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محکمہ بہبود آبادی آزادجموں و کشمیر،محکمہ شہری دفاع آزادجموں و کشمیر، تنظیم شہری دفاع مظفرآباد اور پاکستان ریڈ کریسنٹ آزادجموں و کشمیر کے اشتراک سے 8 اکتوبر 2005 کے شہدا کی برسی کے سلسلہ میں ہر سال […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ میں عالمی برادری نےانسانی ہمدردی کے تحت ایک ایسا مثالی کردار ادا کیاجس نے پاکستانی قوم اور کشمیری عوام کے دل جیت لیئے۔ ہمیں امید نو کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے کیسز میں حفاظتی ضمانت لینے کا پروگرام ہے۔۔۔۔۔ اس مقصد کے لیے ن لیگ کی قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے۔۔۔۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے […]
کراچی (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور کر لی۔۔۔۔۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو فیروزآباد تھانے کی حدود میں […]