ملک ریاض سے سرکاری زمین کی موجودہ مالیت کے رقم وصول کی جائے، بزنس وویمن مسز فرح آصف کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی بزنس وویمن مسزفرح آصف نے کہا ہے کہ ملک ریاض پاکستان کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے جس نے حاجی امجد کیساتھ ملکر کھربوں روپے کی ہزاروں کنال سرکاری اراضی بیچ دی ہے، […]

آؤٹ آف باکس حل تلاش کیا جائے، رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل کے سلسلے میں اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ ،ایڈیشںل چیف سیکرٹری […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق تمام سیکرٹریز کا احترام کرتے ہیں، آزاد کشمیر حکومت کے کسی سیکرٹری سے وزیر اعظم کی تلخی کی خبروں کی تردید

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) ترجمان حکومت آزادکشمیر ،وزیر حکومت عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق تمام سیکرٹریز کا دل سے احترام کرتے ہیں ، سوشل میڈیا پر وزیراعظم آزادکشمیر کی کسی سیکرٹری حکومت سے تلخی بارے خبر پھیلائی جارہی ہے […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیے، رجسٹریشن میں پائی جانے والی دستاویزات کی کمی 30 یوم میں پوری کی جائے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزادجموں وکشمیر ہائیکورٹ کے فیصلہ کے روشنی میں مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر، پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر اور پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کو نوٹس جاری کر دیے۔ تینوں جماعتوں کو جاری نوٹسز میں […]

فلسطین کے نغمے گانے والی خوبرو فنکارہ کو اسرائیل میں گرفتار کر لیا گیا

غزہ (پی ٹی آئی) فلسطین کے لیے نغمے گانے والی فنکارہ دلال ابو آمنہ کو غزہ میں ہونے والے واقعات پر متاثرین سے یک جہتی کا اظہار کرنے پر اسرائیل میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلال ابو آمنہ نے سوشل […]

خاور مانیکا کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی کارروائی

لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔۔۔۔ فاضل عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب […]

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا

ایڈنبرا (پی این آئی) اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ یوسف نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ممکن […]

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے 460 ارب کی ادائیگی سے معذوری ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے 460 ارب کی ادائیگی سے معذوری ظاہر کر دی ہے۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن پراجیکٹس کیس میں ملک ریاض نے متفرق درخواست کر دی ہے۔۔۔۔ ملک ریاض نے اعتزاز احسن […]

طوفان’’بابت‘‘کی وارننگ جاری، محکمہ موسمیات نے تیز رفتار ہوائوں سے خبردار کر دیا

لندن(آئی این پی ) برطانیہ میں طوفان’’بابت‘‘کی وارننگ جاری کردی گئی ۔محکمہ موسمیات نے تیز رفتار ہوائوں سے خبردار کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں سے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں چار دن کی بارش […]

جنگ پھیلی تو اسرائیل کا جغرافیہ بدل جائے گا، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے خبردار کر دیا

تہران (آئی این پی )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے جرائم جاری رہے تو دنیا بھرکے مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکتا، فلسطینیوں […]

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 100 روپے ریکارڈ کمی، 250 روپے کلو تک آ جانے کی پیشنگوئی

لاہور(آئی این پی )مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں100روپے سے زائد کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی موجودگی میں پولٹری ایسوسی ایشن نے آئندہ دنوں میں چکن فی کلو 250 روپے ہونے کی امید کا اظہار کردیا ہے۔ایسوسی […]

close