گذشتہ 24 گھنٹے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی(آئی این پی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک ا?ف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں ا?ج21 پیسے کا اضافے ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک ا?ف پاکستان […]

کے الیکٹرک نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، نگران وزیراعلی غنڈہ گردی کا فوری نوٹس لیں۔پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے کراچی میں اجتماعی سزا کا […]

آزاد کشمیر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل جاری ہے۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی ہدایات کی روشنی میں سول انتظامیہ، پولیس اور دیگر تمام متعلقہ ادارہ ے انخلاء کے دوران […]

کشمیریوں کو بنیادی انسانی حقوق سے ہی یکسر محروم کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے یوم سیاہ کے موقع پر بھر پور احتجاج کی اپیل کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ27 اکتوبر1947 کو ہندوستان نے بین الاقوامی قوانین اور اخلاقیات کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے نہتے اور بے گناہ کشمیریوں کی امنگوں کے برعکس جبر، ظلم وتشدد اور دہشت گردی […]

دنیا بھر میں مقیم پاکستانی اور کشمیری27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر احتجاج کریں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر 27اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کو پوری دنیا میں مقیم کشمیری یوم سیاہ مناتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کریں گے۔اس حوالے سے صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]

ن لیگ الیکشن کا مطالبہ کیوں نہیں کر رہی؟ سینئر پیپلز پارٹی رہنما کا سوال

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں لگتا تھا کہ نواز شریف مینار پاکستان جلسے میں الیکشن کا مطالبہ کریں گے۔ ن لیگ الیکشن کا مطالبہ کیوں نہیں کررہی۔پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی […]

سبی سے ہرنائی ٹرین سروس 17سال بعد بحال، شہریوں کی بڑی تعداد سٹیشن پر امڈ آئی، ٹرین کاشاندار استقبال

سبی(آئی این پی)صوبہ بلوچستان کے شہر سبی سے ہرنائی ٹرین سروس 17سال بعد بحال ہونے پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق 17سال بعد ٹرین کا سائرن سنتیہی ہزاروں شہری ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے، شہریوں نے ٹرین کا سٹیشن پہنچنے پر […]

رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی، 3 کی حالت نازک

اٹک (آئی این پی ) اٹک میں تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ اٹک میں دندی میرا شریف کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں […]

مقدمہ کون سا ہے؟ زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )سابق معاون خصوصی کیخلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے کے سلسلہ میں وزارت داخلہ نے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔اس سلسلہ میں وفاقی وزارت داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے […]

نواز شریف آج عدالت میں پیش ہونگے، کمرہ عدالت میں داخلے کے لیے کس کس کو پاس جاری؟

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پیش ہوں گے ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ڈی آئی جی سکیورٹی اویس احمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا […]

سلنڈر پھٹنے سے کباڑیہ، بیوی بیٹے سمیت جاں بحق، سسر زخمی

رحیم یارخان(آئی این پی)کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز […]

close