لاہور (پی این آئی)ضمنی انتخابات میں حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ حمزہ شہباز نے اپنے خالی کیے جانے والے حلقےپی پی 147 میں کبیر تاج اور ماجد ظہور کا نام دیا تھا، تاہم اس حلقے سے شاہدرہ […]
حیدرآباد(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کچے کے ڈاکوؤں کو خود اور بچوں کو بھی آئی ٹی پروگرام میں شمولیت کی پیش کش کردی۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں حیدرآباد کے […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز کے لیے خوش خبری سنائی گئی ہے، جس میں گڈ فرائیڈے اور […]
لاہور(پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) ٹیکس کی عدم ادائیگی کے معاملے پر آمنےسامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایف بی آر نے سی اے اے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کرکٹ سے متعلق اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محسن نقوی اور بابراعظم کے درمیان قومی […]
لندن(پی این آئی) یونیورسٹی آف ایڈنبرا کی پروفیسر دیوی سرندھر، جو کورونا وائرس کی وباءکے دوران امریکی حکومت کی مشیر کے طور پر بھی کام کر چکی ہیں، نے ہماری زندگیوں میں ایک اور خطرناک وباءپھیلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران خاطر خواہ اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ملکی ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 8 ارب 3کروڑ […]
لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا چھ ججز کے خط سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق علیمہ خان کا کہنا تھا کہ 6 ججز کے خط سے بہت سارے افراد بے نقاب […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں گزشتہ کئی دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کرنے والےاداکار گووندانے 14 سال سیاست سے دور رہنے کے بعد ایک بار پھر سیاست میں آنےکا فیصلہ کیا ہے۔ گووندا 14 سال پہلے کانگرس کی طرف سے ممبئی میں […]
لاہور(پی این آئی) ”سرسبز پنجاب، خوشحال کاشتکار“وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا آئندہ 5 سالوں میں تمام کھالے پکے کرنے کا حکم دیا۔ کسانوں کے لئے انقلابی و تاریخی اقدامات صوبے بھر کے تمام کھا لے پکے کر نے کے پروگرام اور سولر ٹیوب […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)گوگل چیٹ کے ذریعے اب دوستوں اور ساتھیوں سے رابطے میں رہنا مزید آسان ہوجائے گا کیونکہ اس میں وائس میسجز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ گوگل ورک اسپیس کے انسٹنٹ میسجنگ ٹول میں اب تک ٹیکسٹ اور تصویری سپورٹ […]