پاک بھارت سیریز،بھارتی کپتان نےکرکٹ بورڈ سے بڑامطالبہ کردیا

ممبئی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے متعلق کہا کہ پاک بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز بہت ہی شاندار ہو گی ، پاکستان کی بولنگ بہت اچھی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق روہت شرما نے […]

عیدالاضحٰی کی آمد سےقبل محکمہ صحت نے الرٹ جاری کردیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت نے بکراعید سے قبل کانگو وائرس سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ 24 نیوز کے مطابق پنجاب میں عید الاضحیٰ سے قبل کانگو وائرس کے کیسز بڑھنے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے جس کے پیش نظر تمام اضلاع کےسی ای […]

سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر کون ہوگا؟ن لیگ نے نام کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار کی جانب سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو عرفان صدیقی کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا مراسلہ بھیج دیا […]

صدر زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب، پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے صدر پاکستان آصف علی ذرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شدید تنقید کی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے صدرکے خطاب کے بعد پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر پی […]

مریم نواز کے سیکیورٹی پروٹوکول نے نوجوان کی جان لے لی

نارووال(پی این آئی)نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ڈی پی او نارووال کے مطابق نوجوان آج صبح نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلیٰ کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے جاں […]

سلمان خان کے گھر فائرنگ کیلئے شوٹرس کو کتنی رقم دی گئی؟تہلکہ خیز انکشاف

ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی وڈ اداکار سلمان خان کے گھر فائرنگ کے واقعے میں دوران تحقیقات نیا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں ملوث ایک اور مشتبہ شخص کو بدھ کی رات […]

یوٹیلیٹی اسٹورز صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپر رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد بھی وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پرسبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی صارفین […]

پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ پاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اویس لغاری […]

گوگل میپس نے صارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)گوگل میپس میں تھری ڈی بلڈنگز کا فیچر جنوری 2024 میں متعارف کرایا گیا تھا مگر اب جاکر اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے مکمل طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اگر آپ ڈرائیونگ کے دوران راستوں کو سمجھنے کے لیے اکثر گوگل […]

پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث،بلآخر حکومتی ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے بھارتی ٹارگٹ کلنگ پر کوئی بیان نہ آنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سوئے ہوئے ہیں۔ وزارت خارجہ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا 28 اور […]

ٹک ٹاک نے نقصان دہ مواد پوسٹ کرنیوالوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)ٹک ٹاک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایسے صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو نقصان دہ مواد کو پوسٹ کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کمپنی کی جانب سے ایپ کے اصولوں […]

close