مریم نواز کو جعلی وزیراعلیٰ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مریم نواز جعلی مینڈیٹ پر سلیکٹ ہونے والی جعلی وزیر اعلیٰ ہیں۔ شکست خوردہ خاتون کو جعلی ایوان کے جعلی نمائندوں کے ووٹ سے سلیکٹ کروا کر مسلط کر دیا گیا۔ ایک بیان میں […]

شیرافضل مروت نے کس کو غداروطن قرار دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نےیوٹیوبر عادل راجہ اور حیدر مہدی کو غدار وطن قرار دیدیا۔ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عادل راجہ اورحیدرمہدی غدار وطن ہیں ،دونوں مسلسل پاکستان تحریک انصاف […]

مزید9بچے نمونیا کے سبب موت کی نیند جا سوئے،کتنےنئے کیسز سامنے آگئے؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نمونیہ سےمزید نو بچوں کی موت ہوگئی، رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد چار سو چوالیس ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولپور میں پانچ جب کہ فیصل آبادمیں دو بچے موذی مرض سےجاں بحق ہوگئے ، […]

گورنر خیبر پختونخوا کےنام کا اعلان کون کر یگا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ 9 مارچ کے بعدگورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کردیا جائےگا۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے،گورنر خیبرپختونخوا […]

دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیاگیا۔ دارالحکومت الجزائرسٹی میں تعمیرکی گئی مسجد افریقا کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کا گزشتہ روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے افتتاح کیا۔مسجد جامع الجزائر، […]

سوشل میڈیا پر لیک آڈیوسے متعلق مصطفیٰ کمال کا ردعمل آگیا

کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر رابطہ کمیٹی کی آڈیو لیک میں اپنی اصلی ہونے کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر لیک آڈیو میں مصطفیٰ کمال یہ کہتے سنائی دے رہے ہیں […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا […]

بس کھائی میں گرگئی،کئی افراد جاں بحق

ہری پور(پی این آئی) ہری پور کے علاقے خان پورمیں بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ خان پورکے پہاڑی علاقہ بگراں کے قریب پیش آیا جہاں بس کھائی میں گرگئی۔حکام نے بتایاکہ حادثے میں […]

شاہد آفریدی کیخلاف مقدمے کا معاملہ،پنجاب پولیس کا ردعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے خلاف دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنےکی تردیدکردی۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پنجاب پولیس کا بیان شیئر کیا ہے۔فیس بک پر جاری بیان میں […]

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئےکِسے نامزد کیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں عامر ڈوگر کو اسپیکر اور جنید خان کو ڈپٹی اسپیکرکیلئے امیدوار نامزد کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے رہنما عمرایوب کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، […]

سینیٹ اور صدارتی انتخابات ،پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) نےبلوچستان، سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کااعلان کردیا۔ پاکستان پیپلز پاریٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری سےعوامی نیشنل پارٹی کےوفدنے ملاقات کی ، جس میں اے این پی […]

close