پشاور (پی این آئی) پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے میڈیا […]
کراچی (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا۔ چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث حکومتی پرائس لسٹ کو منافع خوروں نے ہوا میں اڑا دیا۔ ماہ مقدس سے قبل ہی اشیائے خور و […]
کراچی (پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت اور شاندانہ گلزار کے الزامات کی تفتیش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ الزامات کی سنجیدہ اور شفاف تحقیقات کے […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے شہریوں کے لیے ساڑھے 22ارب روپے کی لاگت سے رمضان ریلیف پیکیج2024ءکا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ماہ مقدس میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی صورت صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کریں گے ، ہار جیت جس بھی امیدوار کی ہو جمہوریت کی ہار نہیں ہونی چائیے، الیکٹورل […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان سے ملاقات کرکے صدارتی انتخاب میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے وفد کی قیادت یوسف رضا گیلانی نے کی، وفد میں وفد میں راجہ پرویز اشرف، […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چودھری کودل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایاگیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق سینیٹر اعجاز چودھری کو سخت سکیورٹی میں پی آئی سی لایا گیا، معائنےکے بعد […]
پشاور ( پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں پناہ گاہیں بحال کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ کی منتخب صوبائی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد نگران حکومت کی جانب سے بند کر دیے جانے والے منصوبوں کو دوبارہ بحال […]
لاہور ( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ ہم بھی دس مہینے سے انصاف ملنے کی امید کر رہے ہیں اچھا ہو اگر ہمارے جیتے جی ہی ہمیں […]
لاہور ( پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے کیسز میں بہت طوفانی تیزی آنے والی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی پریشانی کا دور شروع ہوگیا ، اگر آرمی ایکٹ میں ترمیم کی ضرورت پڑی تو کردی جائے […]