اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں اضافی پیداوار کے بعد بھی چینی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے،ملک میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک پہنچ گئی۔ ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں فی کلو اوسطاً قیمت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ غیر دستاویزی معیشت کو سب سے بڑا چینلج قرار […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان روف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ روف […]
سوات(پی این آئی)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی ہو گئے، زخمیوں […]
طورخم(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم پر کسٹم عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے ایک ارب روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کرلی۔ چیف کلیکٹر کسٹم خیبر پختونخوا سعید اکرم نے پریس کانفرنس […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے ۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات کے بیان پر ردِعمل دینے سے گریز کیا۔ شہریار آفریدی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ بنی گالا میں درج مقدمے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت کی، مدعی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے نہ ڈھیل ہو رہی ہے۔ جیو نیوز کے […]
پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) حافظ محمد عدنان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ٹانک اور ڈیرہ کے بارڈرپرگاؤں بھگوال کے قریب سیشن جج کو اغوا کیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چودھری […]