لاہور (پی این آئی )پاکستان میں جاری مہنگائی کے باعث کار ساز کمپنیوں کو اپنی گاڑیاں بیچنے میں کافی مشکلات کا سامنا ہے اور سیلز کافی حد تک نیچے چلی گئی ہیں جس کے باعث عارضی پروڈکشن بند کرنے جیسے اقدامات تک کیئے جاتے رہے […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کی مسجد میں حملے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہرات میں واقع مسجد پر حملہ ہوا اور واقعے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں جاری ہیں،عارضی بنیادوں پر بھرتی مینجمنٹ پوزیشن ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافے کی تجویزدے دی گئی۔ دستاویز کے مطابق ایم پی ون سکیل ملازمین کی تنخواہوں میں 2لاکھ 83ہزار 625روپے کا بڑااضافہ تجویزکیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے،عالمی منڈی میں بھی خام تیل کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں میں کم ہوئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 5روپے 4پیسے فی لٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل […]
لاہور (پی این آئی) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے 8 مئی سے لاہور میں تمام تنور بند کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہےکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز جرمانے اور مقدمے درج کرنے کے خلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، بشریٰ بی بی کے وکیل کی مسلسل غیرحاضری پرعدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ جسٹس میاں گل […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوںگی، مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کے بھی […]
دبئی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر چوہدری راشد فاروق کی والدہ محترمہ بلقیس اختر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں انتقال کر گئیں، مرحومہ کی عمر 80 سال تھی اور وہ کچھ عرصہ سے جگر کے عارضہ میں […]
سکھر(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہےکہ پاکستان بھر میں نادرا سنٹرز پر 30 منٹ سے زیادہ شہریوں کو انتظار نہیں کرنا پڑے گا، ہرپاکستانی شہری کے پاس شناختی کارڈ دیکھنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے بعد ن لیگ نے دوسرا بڑا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دئیے جانے کا امکان ہے، انہیں مشیر داخلہ بنایا جائے گا۔ذرائع […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 29 اپریل 2024 کو ہونے والے اجلاس میں سٹینڈ بائی معاہدے (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لئے […]