لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب […]
کراچی(پی این آئی )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 5700 روپے کے اضافے […]
راولپنڈی(پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سائفر کیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں اِن کیمرا ہوگی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی اِن […]
اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹو ںکے دوران ملک کے اکثر مقامات پر خشک موسم جبکہ بغض شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ملزم شاہنواز کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) اب تین بھائی ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ نسیم شاہ کے بعد ان کے دونوں بھائی بھی اسلام آباد یونائٹیڈز کا حصہ بن گئے۔اسلام آبادیونائیٹڈ نے نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ اور عبید شاہ کو بھی پک کرلیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں نااہلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
لاہور(پی این آئی )استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے فہرست مسلم لیگ ن کی کمیٹی کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور آئی آئی پی کی کمیٹیوں کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سابق سپیکر قومی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق وزیراعظم کے خلاف جاری سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسائفرکیس میں جیل ٹرائل کےلیے قانونی کارروائی پوری ناہونے کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔عدالت نے حکم امتناع […]
لاہور (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کے نوٹیفکیشن معطل کیئے جانے کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی جاری ٹریننگ روک دی ۔ تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران […]
لاہور(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے خلاف دائر درخواستوں پر جسٹس باقر […]