بجلی صارفین کیلئے بُری خبر، عوام کی جیبوں پر اربوں روپےکا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی صارفین کیلئے بری خبر، مہنگائی کے ستائے عوام پر 347ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تجویز دی گئی ہے،اس حوالے سے سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست میں نیپرا پر سماعت جاری ہے۔ سی سی پی اے کی جانب سے بجلی […]

سوزوکی پاکستان نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 24 نیوز کے مطابق نئی گاڑیاں زیادہ تر پاکستان میں ہی مینوفیکچر کی جائیں گی جس کے باعث قیمت میں بھی سستی ہوں گی۔وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر سے […]

عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، کب سنایا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدت میں نکاح کیس کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت […]

سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

لاہور(پی این آئی)پاک سوزوکی کمپنی اور حبیب میٹرو بینک نے باہمی اشتراک سے شہریوں کو سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل۔اے جی ایس آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیا۔ آلٹو وی ایکس ایل۔ اے جی ایس پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی […]

عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اورسن سٹروک کے باعث خطرناک امراض اور اموات بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ، احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوام کیلئے ایڈوائزری بھی جاری کردی گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے ہرسال ملک […]

پاکستانی فٹ بال شائقین کے لیے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی)پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔ فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کریں گے اور انگلش لیجنڈ مائیکل اوونز مہمان خصوصی ہوں گے۔افتتاحی تقریب کا اہتمام پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ […]

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں کس کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا؟اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے صاحبزادہ محبوب سلطان کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دیگر رہنما کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاحبزادہ محبوب سلطان […]

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو ایک اور بڑی پیشکش کر دی

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر مل کر کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔۔ خط کے متن کے مطابق گورنر نے صوبےکی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار […]

جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے پاکستان کے کاروباری افراد کو ترجیحی بنیادوں پر ویزے دینے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وفاقی چیمبر آف کامرس کے صدر عاطف اکرم شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں جرمن قونصل جنرل روڈیجر لوٹز نے پاکستانی […]

پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور (ہی این آئی )پنجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کے لیے لگائے جانے والے سیل پوائنٹس کی کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحٰی […]

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی قوال انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی) معروف قوال تاج محمد نیازی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ تاج محمد نیازی صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال معین نیازی کے صاحبزادے ہیں ان کا تعلق برصغیر پاک و ہند کے نامور موسیقی اور قوالی کے معتبر گھرانے اتر ولی […]

close