لاہور ( پی این آئی) بالائی اور وسطی پنجاب 10 سے 15 جولائی مون سون بارشوں کی زد میں رہیں گے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں12 سے 14 جولائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوام کو سولر پینلزکی فراہمی کے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری کے لئے منگل کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینئر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز کو پارٹی عہدہ ملنے کا میرے تحفظات سے تعلق نہیں، مسئلہ تب شروع ہوا جب ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ […]
کراچی (پی این آئی)ایرانی تیل کے سمگلرز نے کراچی ناردرن بائی پاس پر رینجرز، کسٹمز اور پولیس پر حملہ کیا۔ سمگلرز نے سیکیورٹی فورسز پر 100 سے زائد افراد نے پتھراؤ کر کے ایرانی تیل لانے والے ٹرک کو فرار کروا دیا۔سرکاری چھاپہ مار ٹیم […]
ملتان (پی این آئی) ملتان میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاںب حق، والد اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ چوک شہیداں نالہ ولی محمد میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث مکان کی کچی چھت […]
اسلام آباد ( پی این آئی) صدرِ پاکستان کی گاڑیوں کے قافلے کیلئے مختص بجٹ میں 400 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ صحافی عامر سعید عباسی کے مطابق بجٹ دستاویز سے معلوم ہوا ہے کہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی گاڑیوں کے قافلے کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کی قیادت نے تنظیم سازی ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ تنظیم سازی کے حوالے سے لاہور میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ڈی ایس پی) علی رضا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو عباسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں جمیعت علماء اسلام (ف) وانا کے ضلعی امیر مولانا عبداللہ وزیر کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے، مولانا عبداللہ وزیر حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی پر دھماکا کالوشہ کے مقام پر ہوا، دھماکے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا جبکہ پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکارڈیوٹی انجام دیں گے، شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی، جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے عمارتوں کی […]