لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تقریباََ تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن وہ اب بھی شائقین میں یکساں مقبول ہیں۔ شاہد آفریدی دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بیٹنگ کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں20 سال تک کے کیسز میں کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئیں، 30 سال تک اموات کی شرح انتہائی کم ہے، 20 تا 30 سال اموات کی شرح 0.22 فیصد، 50 سال تک […]
لاہور (پی این آئی ) موبائل فونز کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین نے لوگوں کو عوامی مقامات پر موبائل فون کا استعمال کم سے کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس پر دن رات تحقیق کر […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ۔ ان بڑے شہروں میں شہروں میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور گجرات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی […]
چارسدہ (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی، رہنما تحریک اںصاف کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا، کچھ روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ان کے بیٹے اور صاحبزادی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی۔ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی، صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے، جبکہ کاروباری سرگرمیاں4 دن بحال رہیں گی، تین دن سخت لاک ڈاؤن رہے گا، اشیائے خوردونوش کی دکانیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ عوامی خدمت میں مصروف ہے ۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پاکستان پوسٹ کا ڈاکیا بوڑھے پنشنرز کیلئے بنا خوشیوں کا پیغامبر ، ترجمان کے مطابق عید کے […]
ہارون آباد (پی این آئی) ملک کے معروف روحانی اسکالر و محقق، ماہر عملیات و فلکیات حافظ عمران حمید اشرفی نے آئندہ ماہ شوال المکرم کے چاند کی رویت کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ شوال المکرم کا چاند مورخہ […]
لندن(پی این آئی) کہا جا رہا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچوں کی شرح پیدائش میں بہت زیادہ اضافہ ہو گا لیکن اب یونیورسٹی آف فلورنس کے سائنسدانوں نے ایک تحقیقاتی سروے کے بعد اس کے برعکس بات کہہ دی ہے۔ میل آن […]
برازیلیا(پی این آئی) برازیل کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب بتا دیا ہے اور یہ ممالک کی باہم سرحدیں ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ دنیا کے ان […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید 800 روپے بڑھ گئی، فی اونس بھی 23 ڈالر مہنگاہوگیا۔ تین روز کے دوران سونا 1300 روپے فی تولہ مہنگا ہوچکا ہے۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق […]