کاروبار کتنے گھنٹوں اور کتنے دنوں کیلئے کھلیں گے؟ حکومت نے شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے کاروبار اور شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے۔محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فیکشن میں متعین کردہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار کے مطابق ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز […]

امریکا کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز کس ملک میں رپورٹ ہو رہے ہیں؟حیران کن تفصیلات آگئیں

واشنگٹن/ماسکو(پی این آئی)اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 41 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد اس موذی مرض کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس مرض سے متاثرہ سب […]

کس پیشے سے وابستہ لوگوں میں کورونا ہونے کا خطرہ زیادہ ہو تا ہے؟ ماہرین نے تحقیق نے بعد رپورٹ تیار کر لی

لندن(پی این آئی) ماہرین اس سے قبل تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں کی موت ہونے کا خطرہ دو گنا زیادہ ہوتا ہے۔ اب پیشوں کے اعتبار سے مردوں کی موت ہونے کے متعلق بھی ماہرین نے پریشان […]

بدلتے ہوئے حالات میں طاقت کا محور تبدیل چکا ہے، چوہدری شجاعت حسین نے معنی خیز بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے حالات میں طاقت کا محور تبدیل چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم چودھری شجاعت نے یہ بات جی ڈی اے کے مرکزی رہنما سردار […]

عورتوں کی نسبت مردوں کی کورونا وائرس سے موت کے امکانات زیادہ کیوں ہیں؟آخرکا ر سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالی

ایمسٹرڈیم(پی این آئی) مختلف ممالک کے سائنسدانوں کی تحقیقات میں تصدیق کی جا رہی تھی کہ کورونا وائرس خواتین کی نسبت مردوں کے لیے دوگنا زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ اب نیدرلینڈز کے سائنسدانوں نے بالآخر اس کی وجہ بھی ڈھونڈ نکالی ہے۔ میل […]

گھر بیٹھے خانہ کعبہ اور مسجد الحرام جانے کی سہولت متعارف کرا دی گئی ، سعودی کمپنی نے ورچوئل ریئلٹی فلم پر مبنی شاندارایپ متعارف کروا دی

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کرونا (کورونا) وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عائد لاک ڈاؤن کی پابندی رمضان میں بھی جاری ہے۔اس دوران مکہ میں صرف علما کو نماز تراویح میں ذاتی طور پر شریک ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔رمضان مسلمانوں کے […]

دس فیصد نہیں بلکہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ تجاویز پیش کر دی گئیں

اسلام آباد ( پی این آئی) آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن کی مد میں 142 ارب روپے اضافی مختص […]

روزے ٹھنڈے ہو گئے، رواں ماہ موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) رمضان المبارک میں موسم اچھا رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے رمضان میں موسم کے حوالے سے پیشن گوئی کر دی ہے جس کے مطابق رمضان میں گرمی کی شدت کم ہو گی اور موسم اچھا رہے گا۔ اس بارے میں بات […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں لیکن پاکستان میں سونا کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ گئی جب کہ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1704 ڈالر کی سطح […]

پاکستان میں دو سال کیلئےسستا پیٹرول فراہم کرنے کی تیاریاں۔۔حکومت نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ا س حوالے سے آئندہ 2 سال کیلئے خام تیل کی پیشگی خریداری کی سمری تیار کرلی ،سمری میں سالانہ ڈیڑھ کروڑ […]

امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کی جانب سے خراج تحسین پیش کر دیا

کانگو (پی این آئی ) امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کی سنٹرل کمانڈ نے آفیشل آئی ڈی پر امن مشن میں شامل پاکستانی میجر سامعہ کا ٹویٹ […]

close