تیل قیمتوں میں پھر بڑی کمی ، عالمی منڈی سےاہم خبر آگئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران یو ایس کروڈ 39 سینٹ کمی […]

اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ، اب تک کتنے پاکستانی کورونا کو شکست دے کر صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں؟شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے 8812 مریض صحتیاب ہوگئے، ملک میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 753 ہوگئی ، نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35101 تک جاپہنچی ،8812 […]

پاک فوج کے کمانڈو نے پوری دنیا پر بازی مار لی، 30سالہ عالمی ریکارڈ توڑ کر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاک فوج کے کمانڈو نے 60 کلومیٹر طویل دوڑ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، ایس ایس جی فورس کے کیپٹن نوید نے فاصلہ 6 گھنٹے 28 منٹ میں طے کر کے 30 سال قبل قائم کیا گیا ریکارڈ توڑا۔تفصیلات […]

ہر دو نمبر آدمی وزیراعظم ہاؤس میں ہے، سابق وزیراعظم کی موجودہ حکومت پر شدید تنقید

لاہور(پی این آئی) جس کو ماں نہیں پہچانتی وہ وزیراعظم بنا ہوا ہے۔ موجود حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے موجود حکومت کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا […]

سرکاری اور نجی ملازمین کے لیےعید الفطر کی 17تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت محنت و افرادی قوت کی جانب سے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے ملازمین کے لیے تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین […]

عمران خان گھنٹوں تک چوہدری نثار کو پارٹی میں شامل کروانے کیلئے منتیں کرتے رہے لیکن چوہدری نثار نے کیا کہا؟سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) معروف کالم نگار اور صحافی سلیم صافی اپنے حالیہ کالم میں لکھتے ہیں کہ کہ 2014 دھرنے کے پیچھے اصل قوتوں کا نام نام نہیں بتایا جا سکتا تھا اس لئے جاوید لطیف نے سارا ملبہ چوہدری نثار علی خان پر ڈالنے […]

شاید کورونا کی ویکسین کبھی تیار نہ ہو سکے، اب تک کی مایوس کن خبر آگئی

برطانیہ (پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے حوالے سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کر دیا ہے جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب سے بُرا یہ ہوسکتا ہے کہ ویکسین کبھی تیار نہ […]

پھیپھڑوں کے بعد کورونا وائرس کا گردوں پر ایسا اثر پڑنے کا انکشاف کہ ماہرین طِب کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

واشنگٹن (پی این آئی) نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں میں گردے فیل ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں […]

کورونا وائرس بےقابو، پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں کتنے گنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے باعث کیسز اور اموات میں 3 گناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ رمضان المبارک کے پہلے 18 روز کے دوران کورونا سے کیسز اور اموات میں تین گناہ تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]

کورونا وائرس، رواں سال فیصل مسجد میں اعتکاف بیٹھنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل مسجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مسجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، خواہش مند افراد کل نماز عصر کے بعد […]

عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی دوبارہ پیپلزپارٹی میں جانے کی کوششیں، بلاول بھٹو کا جواب بھی آگیا

اسلام آبا د(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو سے ملاقات کی کوشش کی جو کہ ناکام رہی۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں […]

close