اسلام آباد(پی این آئی )موجودہ حکومت میں ایک اور سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولٹری ایسوسی ایشن کو دو لاکھ ٹن گندم مارکیٹ سے کم ریٹ پر فروخت کردی گئی۔نجی نیوز چینل کے مطابق پاسکو نے پولٹری ایسوسی ایشن کو گندم سستے داموں فروخت کی، […]
لاہور (پی این آئی) تجزیہ کار ظفر ہلالی نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت گرانے کیلئے انڈیا اور اسرائیل سے فنڈز مل رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ظفر ہلالی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں متعدد اہم معاملات زیر غور آئے۔وزیراعظم عمران خان سے عثمان بزدار نے اسلام آباد میں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کے حالات اور […]
ہارون آباد (پی این آئی) ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد کے معروف معالج ڈاکٹر احمد ارشد خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موسم تبدیل ہو رہا ہے ٹھنڈی اشیاء کا استعمال نہایت ہی کم کردیں۔ٹھنڈے مشروبات ،ٹھنڈی اشیاء کے استعمال […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میں 3 اساتذہ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جب کہ وائرس کی وجہ سے پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ اس […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) اُمتِ مُسلمہ کے لیے مبارک گھڑی آ گئی ہے۔ مکہ معظمہ میں کل اتوار سے عمرہ کے مناسک کی ادائی کا آغاز ہو رہا ہے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ عمرہ زائرین کو مناسکِ […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اے پی سی میں جو پہلی تقریر کی تھی اس کی اجازت دو ملکوں نے دی گئی تھی۔۔نواز شریف نے اداروں کو ٹارگٹ کرنے سے پہلے دو ممالک سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سرکاری تصاویر جاری کردی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کی ویب سائیٹ پر خاتون اول بشریٰ بی بی کی 2 تصاویر جاری کی گئی ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے،ایف بی آر کا استعمال شدہ کاروں کی خریدوفروخت پرسیلز ٹیکس دینے کے ساتھ بتانا پڑے گا کہ گاڑی کس کو فروخت کی، گاڑیوں کی خریدوفروخت کیلئے ادائیگی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر غلام سرور خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں نواز شریف کے 4 غیرملکی سفارتخانوں کے ساتھ رابطے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے میڈیا سے […]