مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن، لیگی رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلا ن کر دیا

وزیر آباد (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما منہ تکتے رہ گئے، ن لیگ کے رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ن لیگ کے سینئر رہنماوں کو سرعام سیاسی شرمندگی کا سامنا کرنا […]

خیبرپختونخوا حکومت نے احتساب کیلئے ایک مکمل خود مختار، آزاد، غیر جانبدار ادارہ بنانے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تشکیل نو کرکے اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے نئے قانون کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے ذریعے اس ادارے کو پیشہ ورانہ مہارت کے حامل ایک مکمل خود […]

آئی سی سی آئی اور آئی سی اے کی طرف سے سائیکل ریس کا انعقاد، سائیکل کلچر کو فروغ دے کر حکومت اربوں روپے کی بچت کر سکتی ہے، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن (آئی سی اے) کے تعاون سے ایک سائیکل ریس کا انعقاد کیا تاکہ شہریوں میں صحت مند سرگرمی کو فروغ دیا جاسکے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس […]

حلقہ غربی یونین کونسل رنگلہ کے وفد کی سردارعتیق احمد خان سے ملاقات، مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم کانفرنس میں شمولیتوں کاسلسلہ جاری، آزادکشمیر بھر سے سینکڑوں کارکنان نے دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔ مجاہد منزل راولپنڈی میں حلقہ غربی یونین کونسل رنگلہ کے کے ایک وفد نے قائدمسلم کانفرنس […]

آزاد کشمیر حکومت پی ڈی ایم کے جلسہ میں سرکاری وسائل استعمال کررہی ہے جو عوام کی امانت ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہاکہ موجودہ حکومت پی ڈی ایم کے جلسہ میں سرکاری وسائل استعمال کررہی ہے جو عوام کی امانت ہے۔چیف سیکرٹری اور دیگر اداروں سے جاپیل ہے کہ وہ سرکاری وسائل کو […]

بختاور بھٹو زرداری کی شادی، لیاری کے ککری گرانڈ میں بڑا عوامی استقبالیہ، کون کون شریک ہوا؟

کراچی (این این آئی) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی خوشی میں ہفتہ کی شب بلاول ہائوس کراچی میں ایک استقبالیہ دیا گیا۔اس موقع پربلاول ہاوس کے وسیع و وعریض لان میں بینکوئٹ بڑی خوبصورتی سے سجایاگیا […]

پی سی بی کا کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پی سی بی نے کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے مختلف کمپنیز سے رابطے کیے جارہے ہیں، ویکسین لگائے جانے کے بعد کرکٹرز کو بائیوببل کی سختیاں جھیلنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ذرائع کے […]

برطانیہ، جنوبی افریقہ، کوروناوائرس کی نئی قسم زیادہ خطرناک قرار، فرانس کا غیر یورپی یونین ملکوں کیلیے سرحدیں بند کرنے کا اعلان

پیرس (این این آئی)فرانس نے کورونا وائرس کی نئی قسم کی روک تھام کے لیے غیر یورپی یونین ممالک کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹکس کے مطابق برطانیہ اور جنوبی افریقا سے آنے والا نئی قسم کا وائرس […]

سردی بھی ختم نہیں ہو گئی، محکمہ موسمیات نے فروری کے پہلے ہی ہفتے میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) جاتی سردی لوٹ آئے گی، بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو ہے، فروری کے پہلے ہفتے میں بارش اور برفباری کا امکان، سردی کا موسم طویل ہو جانے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے […]

ایف اے ٹی ایف سے اچھی خبر آنے کی امید، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کو دہشتگردی، انتہاپسندی اور منی لانڈرنگ کے انسداد کے قابل ذکر اقدامات میں پیشرفت پر اپنی تازہ رپورٹ پیش بھجوا دی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 27 نکات […]

شریف خاندان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، حکومت نے پاناما کیس کے والیم 10کو کھولنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو اصل فکر والیم 10 کی ہے، براڈ شیٹ پانامہ ٹو ہے، سارے والیم کھلیں گے۔ایک انٹرویومیں وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے والیم 10 کھلنے […]

close