آپ نے جو کرنا تھا کر لیا، نواز شریف خواجہ آصف سے شدیدناراض۔۔صفائی پیش کرنے کا موقع دینے سے بھی صاف انکار

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم نواز شریف خواجہ آصف سے ناراض، صفائی پیش کرنے کا موقع بھی نہ دیا ۔ صحافی ارشد وحید نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف آرمی ایکٹ کے معاملے پر خواجہ آصف سے […]

بے حیائی کیخلاف لڑنے نکلا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر نے پاکستانیوں سے ویڈیو پیغام میں دعا کیلئے اپیل کر دی، ساتھ ہی کیا پیغام دیدیا؟

لاہور(پی این آئی) سوشل میڈیا پر معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر کا ایک ویڈیو پیغام گردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ ایک نئے محاذ پر ہیں۔ویڈیو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے وہ ان […]

لبرل ماروی سرمد کا ایجنڈ ابے نقاب ہو گیا،پاکستان کو’سیکولر‘ملک بنانے کا مطالبہ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی ) وہ واقعہ جب ماروی سرمد نے پاکستان کو سیکولر ملک بنانے کا مطالبہ کیا، ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر اور سماجی کارکن ماروی سرمد کے جھگڑے کے بعد پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر سے وائرل ہو گئی […]

19سال بعد پی آئی اے کو کلئیرنس مل گئی،پاکستان سے امریکا براہِ راست پہلی پرواز کب ہو گی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی حکام نے کلیئرنس دے دی، پی آئی اے کی پاکستان سے امریکا براہ راست پروازوں کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، امریکی شہر نیویارک کیلئے 2 سال بعد قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز ممکنہ طور پر […]

سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ، خریداروں کیلئے پھر اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر اور پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کی کمی ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ […]

طالبان کی سوچ میں تبدیلی ، اب اگر افغانستان میں امن ہو گا تو خواتین کو کن کاموں کی کھلی اجازت دی جائیگی؟ طالبان رہنما نے دوٹوک اعلان کر دیا

دوحہ(پی این آئی)افغان طالبان کاکہنا ہے کہ اگر وہ دوبارہ اقتدارمیں آتے ہیں توخواتین کوسکول اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے، ملازمت کرنے اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔انڈی پینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر […]

افغان حکومت کا طالبان قیدیوں کو چھوڑنے سے انکار،طالبان افغان سیکیورٹی فورسز پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے، ایک ہی دن میں 33حملے، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ننگر ہار (پی این آئی) امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کی جانب سے افغان سکیورٹی فورسز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے اگلے ہی روز ایک حملے میں افغان پولیس کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کے روز […]

نوازشریف پاکستان واپس نہ آئے تو شہباز شریف کی بھی سیاست سے چھٹی ہو جائیگی؟ صدر مسلم لیگ (ن)کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپس نہیں آتے تو شہباز شریف کی سیٹ جا سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سابق […]

امن معاہدہ ہو گیا، اب پاکستان کو افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے ، حکومت کو اہم پیغام مل گیا

لاہور(پی این آئی) سابق سفیر ایاز وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغانستان کے معاملے میں پیچھے رہنا بہت بہتر ہے، اب اگلا مرحلہ انٹرا افغان مذاکرات ہیں،دونوں ملکر آئندہ کیلئے افغانستان کا جو بھی نقشہ بناتے ہیں ہمیں وہ مان لینا چاہیے، مداخلت […]

جو مسلمان پاکستان کی جانب ہجرت نہیں کریں گے ان کیساتھ ہندو کیا سلوک کریں گے؟ قائداعظم محمد علی جناح کی وہ پیشنگوئی کو حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی

لاہور (پی این آئی) سوشل میڈیا پر قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک قول کافی پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے تقسیم ہند سے قبل ہندوستانی مسلمانوں کو مظاطب کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ اگر ہندوستانی مسلمانوں نے […]

بارشوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹو ں سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختو نخوا، اسلا م آباد،بالائی/وسطی پنجا ب،شما لی بلو چستا ن ا ور کشمیر میں گر ج چمک اور تیز ہو اؤں کے سا تھ بارش کی توقع ہے۔ جبکہ ملک کے وسطی اور […]

close