تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے میدانی اور بالائی علاقوں کے لئے تعطیلات کا اعلان کیا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تمام سرکاری […]

چھ ججز کے خط پر وفاقی حکومت نے اہم اقدام اُٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

ن لیگ کی اکثریت حکومت لینے کی حامی نہیں تھی لیکن شہباز شریف۔۔۔۔۔ میاں جاوید لطیف پھر بول پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ن لیگ میں 99فیصد لوگوں کا فیصلہ تھا کہ حکومت نہیں بنائیں گے۔ جب کوئی حکومت لینے کوتیار نہیں تھا تو شہباز شریف نے چیلنج سمجھ کر […]

برائلر اور فارمی انڈے کھانے والوں کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک میں عوام کیلئے مہنگائی ایک اور “تحفہ”، مرغی کے گوشت کی قیمت 700 روپے، انڈوں کی قیمت 400 روپے سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے ڈھائی ہفتے گزر جانے کے باوجود مہنگائی کا طوفان کم […]

سپریم کورٹ نے گرفتاریوں سے روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی ای) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے 2 اپریل تک وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ای) کو صحافیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ چیف […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، سردی پھر لوٹ آئی، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کی وجہ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں بارشوں کے جاری رہنے کی پیش گوئی […]

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) حامد خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کردار متنازعہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ سینیٹر اور سینئر قانون دان حامد خان نے خفیہ اداروں کی عدالتی معاملات میں مداخلت سے متعلق اسلام […]

9مئی واقعات کے مقدمات میں تمام ملزمان کو ضمانت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں درج 9 مئی واقعات کے مقدمات کے تمام ملزمان کو ضمانت مل گئی، راولپنڈی میں درج مقدمات میں اب کوئی ملزم گرفتار نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بدھ […]

سینیٹ الیکشن، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ٹھن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب سینیٹ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی اتحادی جماعت مسلم لیگ نواز سے ناراض ہوگئی۔ مسلم لیگ نواز کی جانب سے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو خواتین کی نشست دینے سے انکار پر پی پی نے […]

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، پشاور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ آگیا

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت کردی۔ درخواستیں پختونخوا اسمبلی میں نو منتخب پی پی پی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران […]

close