وزیراعظم شہباز شریف کا پتنئی میں آگ بجھانے کے لئے2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سوات کے علاقے پتنئی میں آگ بجھانے کے لئے2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی […]

لاہوریوں کا ڈاکوؤں کے خلاف ایکشن، ڈاکو لوٹے ہوئے لاکھوں روپے، موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل فرار

لاہور (پی این آئی) لاہور کے دو شہریوں نے ڈاکوؤں کو دن میں تارے دکھا دیئے، ڈاکوؤں کو اپنی موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ مسلح افراد نے ایک شہری سے 5 لاکھ روپے چھینے تو دوسرے شہری نے ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل کی چابی نکالی اور […]

آئندہ پانچ روز گرمی کی شدت میں اضافہ، کون کون سے شہر زیادہ متاثر ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت میں اضافے کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین […]

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، انسانی اسمگلنگ کا انتہائی مطلوب ملزم دھر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شریف کر دیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کے خیبرپختونخوا زون نے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب ملزم نوروز خان کو گرفتار کر لیا […]

عمران خان کا آج اسلام آباد آنے کا فیصلہ، آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے آج پشاور سے اسلام آباد آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے عمران کے لیے […]

دعا زہرہ کو پنجاب پولیس نے بازیاب کرا لیا

لاہور (پی این آئی) کراچی سے تن تنہا لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کو پنجاب سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ پولیس کے مطابق دعا زہرہ کے شوہر کو بھی حفاظتی تحویل میں لیا گیا […]

ایندھن کی کٹوتی کی صورت میں کے الیکٹرک نے بجلی کی راشننگ کا خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک نے شہر میں غیرمعمولی صورتحال کا ذمہ دار ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کو قرار دے دیا۔ ترجمان کے-الیکٹرک نے کہا کہ عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں […]

آ ٓزاد کشمیر ، پنچائیت،جرگہ سسٹم اور پرانا چوکیدارانہ نظام بحال کرنے کا فیصلہ

جہلم ویلی(آئی این پی)وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پنچائیت،جرگہ سسٹم اور پرانا چوکیدارانہ نظام بحال کرنے جا رہے ہیں،وزارتوں کوکارکردگی دکھانے کے لیے تین ماہ کا وقت دیا ہے،جو کارکردگی نہیں د کھائے گا اسے تبدیل کیاجائے گا،صحافی بغیر بندوق […]

شریفوں کے درباریوں کا جھوٹی مریم کو خوش کرنے کیلئے آپس میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ جاری ہے، کنول شوزب نے ن لیگی لیڈروں کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کیصدر کنول شوذب نے کہا ہے کہ شریفوں کے درباریوں کا جھوٹی مریم کو خوش کرنے کیلئے آپس میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ جاری ہے، بیرونی سازش سے حکومت میں آنے والے نااہل گروہ کی بالکل […]

آپ کوناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کا اختیار مل جائے گا، حکومت نے پالیسی سازی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام، صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شرو ع ہو گیا، پی ٹی اے صارفین کے ڈیٹا […]

عمران خان چپ بیٹھیں اور 2023تک انتظار کریں، وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے مشورہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان چپ کر کے بیٹھیں اور 2023تک انتظار کریں ، عمران صاحب شہباز شریف کی کارکردگی سے ڈرتے ہیں ،عمران صاحب کو پتہ ہے کہ شہباز شریف اسی محنت اورتوجہ سے کام […]

close