پہلی ڈیجیٹل مر دم شماری ،ساتویں خانہ و مردم شماری 2022 کی آگاہی ، مظفرآباد میں ورکشاپ کا انعقاد، چیف سیکرٹری سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مر دم شماری جبکہ ساتویں خانہ و مردم شماری 2022 کی آگاہی اور حساسیت کے سلسلے میں آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں ادارہ شماریات پاکستان کے زیراہتمام ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں چیف سیکرٹری آزادکشمیر […]

آزاد کشمیر، وادی لیپہ میں پاک فوج اور محکمہ صحت عامہ کے اشتراک سے بچوں کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی لیپہ میں پاک فوج اور محکمہ صحت عامہ کے باہمی اشتراک سے بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر طاہر عزیز نے دو روز تک مختلف بیماریوں میں […]

وادی لیپا میں چاول کی کاشت نے قدرتی حسن میں نکھار پید اکر دیا، بائیکرز کی ریلی کے دوران فضا پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

وادی لیپہ (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی لیپہ میں چاول کی فصل کی کاشت کیلئے کھیتوں کی تیاری کے نتیجہ میں وادی کے قدرتی حسن میں نکھار آتے ہی پاکستان بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے لیپہ کا رخ کر لیا ہے ۔بائیکرز […]

سموٹھہ کے جنگلات سے محکمہ کے ملازم الیاس کی لاش برآمد، گاؤں میں کہرام مچ گیا، الیاس آج صبح گھر سے ڈیوٹی پر گیا تھا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کی تحصیل نصیر پہٹکہ کے نواحی علاقہ سموٹھ کے جنگل سے محکمہ جنگلات کے ملازم الیاس کی لاش برآمد۔ تھانہ پولیس کہوڑی نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے سی ایم ایچ مظفرآباد پہنچا دی ۔الیاس کی […]

شاہد محی الدین، وزیر اعظم آزد کشمیر کے نئے پرنسپل سیکرٹری مقرر، احسان خالد کیانی کو منصب سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیاہےاور ان کی جگہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن شاہد محی الدین کوتبدیل کر کے وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیاہے۔ اس حوالے سے ضروری […]

حضرت محمد صلی الله عليہ وسلم کی شان اقدس کے حوالے سے توہین آمیز گفتگو، مظفرآباد میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اللہ کے آخری نبی اور رحمت اللعالمین حضرت محمدصلی الله عليہ وسلم کی شان اقدس کے حوالے سے توہین آمیز گفتگو مذمت کرنے کیلئے مظفرآباد میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین کا اقوام متحدہ اور […]

سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کتنے ارب کی واردات ڈالی؟ ہوشربا تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے احتساب کے نظام کو موثر بنانے کے لئے مقرر کئے گئے مرزا شہزاد اکبر کی اپنی اربوں روپے کی وارداتیں سامنے آ گئی ہیں۔ بطور وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے […]

چوری کی وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا سٹی گینگ گرفتار کر لیا گیا، کیا کچھ برآمد ہوا؟

کراچی (پی این آئی) سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا سٹی گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گڈاپ پولیس نے سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں […]

وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو عشائیے پر بلا لیا، ملاقات کا ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر صلاح مشورے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن […]

سپرہائی وے پر قربانی کے جانوروں کی منڈی میں پہلی واردات، ساہیوال کا بیل چوری کر لیا گیا، پولیس کی حیرت انگیز کارروائی

کراچی (پی این آئی) سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی لگانے کا کام شروع ہو چکا ہے لیکن اس سال ابتدا میں ہی ساہیوال سے پہنچے بیوپاری کا ایک بیل چوری کرلیا گیا جسے پولیس نے حیرت انگیز پھرتی دکھاتے ہوئے […]

بنی گالہ میں عمران خان کی حفاظت کون کرے گا؟ شہباز گل نے راز کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل نے عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔بنی گالہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ سیکیورٹی انتظامات خود کر رہے […]

close