حلقہ پانچ پونچھ کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں، ایک ایک روپیہ عوامی فلاح و بہبود پر خرچ ہو گا ، حلقہ پانچ پونچھ کی یونین کونسلز کے عوام سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے جدید اصلاحات لائی جا رہی ہیں عوامی مسائل کا حل حکومت کا نصب العین ہے۔ حلقہ پانچ پونچھ کے مسائل سے […]

یاسین ملک کو عمر قید، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا معاملہ عالمی فورم پر لانےکا اعلان، تما م اخراجات حکومت آزاد کشمیر برداشت کرے گی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے تحریک آزادی کشمیر کے راہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے دی جانے والی عمر قید کی سزا کے خلاف مقدمہ عالمی فورمز پر لانے کا […]

نجی کالج کی بس دیولیاں کے مقام پر بے قابو ہو کر پہاڑی سے ٹکرا گئی، 8 طلبہ زخمی ہو گئے، حادثہ بریک فیل ہونے سے پیش آیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے مطالعاتی دورہ پرجانے والے راولاکوٹ کے علاقہ تھوراڑ کے نجی کالج کی بس دیولیاں کے مقام پہاڑی سے جا ٹکرائی۔ بس حادثہ میں 8 طلبا زخمی ہوگئے ۔حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔راولاکوٹ […]

جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے، وادی نیلم میں نالے کی طغیانی میں پھنسی سیاحوں کی گاڑی کو علاقہ مکینوں نے بچا لیا

مظفرآباد (پی این آئی) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، آزادکشمیر کی وادی نیلم میں سیماری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی اچانک نالے میں آنے والی طغیانی میں پھنس گئی علاقہ مکینوں نے سیاحوں کو سیلابی ریلے کی نذر ہونے سے بچالیا ۔آزادکشمیر کی […]

28 مئی، کفر کے تکبر سے تکبیر حق تک تحریر، حمزہ شہریار محبوب

”ہم ایک اسکریو ٹرن کی دوری پرہیں”،صدر پاکستان جنرل ضیا الحق کا یہ جملہ پاکستان کے جوہری بم کے بارے میں دنیا کو معلومات مہیا کرنے میں اس وقت کارگر ثابت ہوا کہ جب سن 1988 میں بھارت کے ساتھ تعلقات سردمہری کا شکار تھے،اور […]

پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطہ میں امن کا ضامن ہے، کنٹرول لائن کے آر پار بسنے والے کشمیری 28 مئی کے دن کو نہیں بھول سکتے، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطہ میں امن کا ضامن ہے ایٹمی پروگرام میں حصہ لینے والے تمام سائنسدان قوم کے محسن ہیں کنٹرول لائن کے آر پار بسنے والے کشمیری 28 مئی کے دن کو نہیں بھول سکتے ۔پاکستان کا ناقبل […]

عمران خان کا آزادی مارچ حکومت کو کتنے کروڑ میں پڑا؟؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے حکومت کے کروڑوں روپے لگ گئے۔ رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ عمران خان کے حقیقی […]

بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں حریت پسند یاسین ملک کو کس طرح رکھا گیا ہے؟ تفصیلات کا انکشاف

سری نگر (پی این آئی) بھائی کی غیر قانونی کی عدالت سے جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سخت سیکورٹی میں بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل کے ایک الگ سیل میں رکھا گیا ہے۔ بدنام […]

اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ، سمری ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کی پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کردی جائے گی، کیپیٹل پولیس کے راشن […]

عمران خان پارٹی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے سخت ناراض ہو گئے، دھرنا اچانک ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی باہر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان آزادی مارچ کے دوران کارکنوں کو بڑی تعداد میں سڑکوں پر لانے میں ناکامی پر پارٹی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سے سخت ناراض ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی اندر کی […]

close